ایک جملہ کے لطائف

محبوبہ کا چائے میں انگلی گھمانا اگر چائے کو میٹھا کرسکتا ہے تو کیا

پانی کی ٹنکی میں محبوبہ کو ڈالنے سے روح افزاء کا ٹینک تیار ہوسکتا ہے؟؟؟
 
آخری تدوین:
لو تو آپ اپنے چکر میں ہو:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
مطلب آپ محبوبہ نکال لیں گے اور شربت آگے سپلائی کر دیں گے ۔ صحیح ہے جی ۔
میرے تو زہن میں ہی نہیں رہا کہ ٹینکی میں ڈالنے سے محبوبہ زندہ بھی بچ سکتی ہے۔
 

سید عمران

محفلین
محبوبہ کی ناک باہر رکھ کر اسے ٹینکی میں ڈالیں۔۔۔
خوب اچھی طرح ہلائیں (محبوبہ کو)۔۔۔
تھوڑی دیر بعد نکال لیں (محبوبہ کو)۔۔۔
جو ملغوبہ تیار ہو اسے تفصیلی جائزے کے لیے رضوان الرحمٰن کے پاس بھیج دیں۔۔۔
کہ ذائقہ کیسا ہے!!!
 

فہد اشرف

محفلین
محبوبہ کی ناک باہر رکھ کر اسے ٹینکی میں ڈالیں۔۔۔
خوب اچھی طرح ہلائیں (محبوبہ کو)۔۔۔
تھوڑی دیر بعد نکال لیں (محبوبہ کو)۔۔۔
جو ملغوبہ تیار ہو اسے تفصیلی جائزے کے لیے رضوان الرحمٰن کے پاس بھیج دیں۔۔۔
کہ ذائقہ کیسا ہے!!!
ٹینکی میں ڈالنے سے پہلے محبوبہ کو دھلیں یا نہ؟
 

اکمل زیدی

محفلین
تھوڑا سا جملے سےطویل ہے ۔ ۔۔ ۔ پیشگی معذرت

کچھ عرصے قبل راستے میں ایک خوبرودوشیزہ نے ہمیں پکارا ہم رک گئے وہ قریب آئی ہمیں حیرت ہوئ انہیں میرا نام کیسے معلو م ہوا ھاتھ میں ایک پرچہ تھا ہمارا دل دھکڑ دھکڑ کرنے لگا ، اب ہم ان چیزوں کے متحمل نہیں ہوسکتے تھے، اچانک اس نے پرچہ میرے ہاتھ میں تھما دیا اور فرمایا " یہ ایڈریس بتا دینگے"؟ ہم نے دل شکستہ سے سمجھایا اس نے ہمیں کہا "بہت شکریہ انکل (وہ انکل تھا جسے ہم اکمل سمجھ رہے تھے):(
 
آخری تدوین:
Top