محمد تابش صدیقی
منتظم
قطبین؟
یوں لگتا ہے کہ بات آہستہ آہستہ نظام شمسی کی طرف تونکل ہی جائے گی شاید اس سے بھی آگے ۔ ۔ ۔
کچھ مضائقہ بھی نہیں . شاعر کے لیے تو ویسے بھی " ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ".یوں لگتا ہے کہ بات آہستہ آہستہ نظام شمسی کی طرف تونکل ہی جائے گی شاید اس سے بھی آگے ۔ ۔ ۔
ایسے خیالی دنیاؤں میں رہنے کے ہی یہ نتیجے نکلتے ہیں۔کچھ مضائقہ بھی نہیں . شاعر کے لیے تو ویسے بھی " ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ".
اس کے بعد تو بس زمین و آسمان کا فاصلہ رہ جائے گا۔۔۔یوں لگتا ہے کہ بات آہستہ آہستہ نظام شمسی کی طرف تونکل ہی جائے گی شاید اس سے بھی آگے ۔ ۔ ۔
دور جدید میں تو یہ کام صرف ایک رات میں ہوا کرے گا وہ بھی بذریعہ موکلات۔صرف پندرہ دنوں میں۔
اگر آپ کا یہ میسج پڑھ کر سب گھر سے نکل گئے تو گھر میں کون رہے گا؟اگر آپ چاہتے کہ آپ کے گھر میں خوشیاں آئیں، گھر میں برکت ہو اور گهر والوں کی سب پریشانیاں دور ہو جائیں
تو آپ فوراً گھر سے نکل جائیں۔
برکتاگر آپ کا یہ میسج پڑھ کر سب گھر سے نکل گئے تو گھر میں کون رہے گا؟
اور اگر برکت بی بی نے بھی یہ میسج پڑھ لیا تو؟؟
ان پر اثر نہیں ہو گا، کہ ان کو لانے کے لیے ہی سارا چکر چلایا گیا تھا۔اور اگر برکت بی بی نے بھی یہ میسج پڑھ لیا تو؟؟
یہ کیسی برکت ہے جو چکر چلانے سے آتی ہے ۔ اللہ خیر کرےان پر اثر نہیں ہو گا، کہ ان کو لانے کے لیے ہی سارا چکر چلایا گیا تھا۔
بھائی حرکت میں ہی برکت ہے۔یہ کیسی برکت ہے جو چکر چلانے سے آتی ہے ۔ اللہ خیر کرے