محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
خاوند کا مزاج جیسا بھی ہو شادی کہ بعد خواتین اپنے آئین کے تحت چند ترامیم کرکے مزاج درست کرہی دیتی ہیں۔
یعنی آپ کا مزاج درست ہو چکا ہے؟؟خاوند کا مزاج جیسا بھی ہو شادی کہ بعد خواتین اپنے آئین کے تحت چند ترامیم کرکے مزاج درست کرہی دیتی ہیں۔
ان کا موڈ ہر وقت خوشگوار رہتا۔۔۔باقی آپ خود سمجھدار ہیںیعنی آپ کا مزاج درست ہو چکا ہے؟؟
سچا پاکستانی ہوں ہر آئین کی پاسداری کرتا ہوں۔الحمداللہیعنی آپ کا مزاج درست ہو چکا ہے؟؟
اگر آپ نے ۲ گھنٹے یہ کوشش کی ہے تو آپ ابھی ناتجربہ کار ہیں۔2گھنٹےکی بحث،اللہ کی قسمیں اور اسکرین شارٹ کے بعدبھی جس ہستی کو آپ مطمئن نہیں کرسکتے اسے " بیگم " کہتے ہیں۔
اس لیے توآپ استاد لوگوں کی رہنمائی درکار ہے جی۔اگر آپ نے ۲ گھنٹے یہ کوشش کی ہے تو آپ ابھی ناتجربہ کار ہیں۔
ویسے کوشش کتنی دیر تک جاری رہنی چاہئے؟ یا یہ کوشش کی ہی نہ جائے؟اگر آپ نے ۲ گھنٹے یہ کوشش کی ہے تو آپ ابھی ناتجربہ کار ہیں۔
یہ کورس فری نہیں ہے۔ویسے کوشش کتنی دیر تک جاری رہنی چاہئے؟ یا یہ کوشش کی ہی نہ جائے؟
کورس کی فیس کیا ہے ۔یہ کورس فری نہیں ہے۔
15 سال کا تجربہکورس کی فیس کیا ہے ۔
پھر تو آپ مجھے سے زیادہ تجربے کار ہوئے۔15 سال کا تجربہ
میں نے اپنی نہیں ان کی طرف اشارہ کیا تھا جنہوں نے بتایا تھا کہ یہ کورس فری نہیں ہے۔بھر تو آپ مجھے سے زیادہ تجربے کار ہوئے۔
میں نے اپنی نہیں ان کی طرف اشارہ کیا تھا جنہوں نے بتایا تھا کہ یہ کورس فری نہیں ہے۔