ایک جملہ کے لطائف

عاطف ملک

محفلین
‏یقین کریں کہ سائیکل کو سیکل، موبائیل کو موبیل,آم کو امب کہنے والے جب رمضان کو رمادان کہتے ہیں تو "خصوصی شکریہ" ادا کرنے کو دل کرتا ....
#فیس بک
فیس بک سے چوری شدہ لطائف پر پابندی تو نہیں ہے؟؟؟ :p
 
Top