ایک ہچکی اور بس

باسم

محفلین
آدمی عجیب ہی ہے تھوڑے کے پیچھے پڑ کر اپنے محسن کو ناراض کرلیا اور زیادہ سے محروم ہوگیا
 

زبیر حسین

محفلین
بات وہی ہے پیسا گھر گاڑیاں اور سب کچھ ایک ایسی چیز ہے جو کسی کی نہیں کیونکہ خود بندے کا کوئی پتہ نہیں۔ میری کوئی خؤاہشات ہیں نا تھیں نا ہی میرے کوئی چاہنے والے ہیں جن کی خواہش پوری ہو اکیلی جان ہے پر سوچ کر عجیب لگتا ہے کہ یہ سب اس کا انت کیا ہو گا؟
کیوں اکیلی جان ہے؟
اپنا گھر بسائیں۔۔۔
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
مجھے کبھی کبھی شدت سے یہ بات محسوس ہوتی ہے بھیا
کہ یہ جو برف کا اتنا بڑا سا گلیشئر ہے اس کے پیچھے کوئی ہلکی سی تپش ہے جسے سوز کہتے ہیں۔
کسی دن یہ ہلکی سی تپش اس برف کو پگھلا کر چھوڑے گی انشاءاللہ!
 

عاطف بٹ

محفلین
میرا خیال ہے آپ چیریٹی کریں آپکے پاس اتنے پیسے ہیں آپ خوش قسمت ہیں ہے کہ آپکا دینا والا ہاتھ ہے اس سے سکون ملے گا اور کسی بھی لمحے ہکچی آجائے گی تو اس دنیا سے جاتے وقت اطمینان ہوگا کہ کچھ اچھا ہی دنیا میں کیا ہے آپ نے۔۔۔ ۔۔۔
اور یقین مانیں کہ چیریٹی دینے کے لئے ان کو مجھ سے بہتر بندہ کوئی نہیں ملے گا۔ میری اپنی ایک انٹرنیشنل تنظیم بھی ہے 'چیریٹی ہڑپ آرگنائزیشن'۔۔۔ :p
 

عسکری

معطل
مجھے کبھی کبھی شدت سے یہ بات محسوس ہوتی ہے بھیا
کہ یہ جو برف کا اتنا بڑا سا گلیشئر ہے اس کے پیچھے کوئی ہلکی سی تپش ہے جسے سوز کہتے ہیں۔
کسی دن یہ ہلکی سی تپش اس برف کو پگھلا کر چھوڑے گی انشاءاللہ!
گلیشئرز ہزاروں سالوں سے ہیں ان کے پیچھے کچھ نہیں سوائے پہاڑوں اور چٹانوں کے ۔:bighug:
 

عسکری

معطل

شمشاد

لائبریرین
مذاق مذاق میں یہ دھاگہ سو مراسلوں کے ہندسے تک پہنچ گیا۔ اب مذاق ختم۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ عمران کو صحت اور تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور اسے اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
 
Top