گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ثابت دھنیہ اگر پکوڑوں میں ڈالا جائے تو بہت مزے کا لگتا ہے۔
حالت تو ہماری بھی ایسی ہے کہ دوا نے lethargic کردیا ہے پودینے کی چٹنی ہی کھا کر کچھ طبعیت ٹھیک ہو جائے شاید۔۔۔۔چٹنی بھی ہو ساتھ پودینہ ، ہری مرچ اور دھنئیے کی۔ سیما آپا کیا خیال ہے آپ کا؟
صحیح کہا آپ نے اماؔں سب کی ایک جیسی ہوتیںشک کی گنجائش نہیں کہ ہم نے اپنی والدہ محترمہ کو ہٓیاد کرت اوپر والا مراسلہ لکھا ہے۔
ضد بھی تو مان جایا کرتی ہیں مائیں۔ ان کے جیسا کوئی اور رشتہ نہیں ہوتا۔صحیح کہا آپ نے اماؔں سب کی ایک جیسی ہوتیں
طور بھی تو سارے محبت والے ہوتے ہیں چاہے اولاد کتنی زیادتی کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ضد بھی تو مان جایا کرتی ہیں مائیں۔ ان کے جیسا کوئی اور رشتہ نہیں ہوتا۔