سیما علی
لائبریرین
عین نوازش ہے بٹیا آپکی آپ بہت لائق اولاد ہیں۔۔۔۔۔ضد بھی تو مان جایا کرتی ہیں مائیں۔ ان کے جیسا کوئی اور رشتہ نہیں ہوتا۔
عین نوازش ہے بٹیا آپکی آپ بہت لائق اولاد ہیں۔۔۔۔۔ضد بھی تو مان جایا کرتی ہیں مائیں۔ ان کے جیسا کوئی اور رشتہ نہیں ہوتا۔
غنیمت ہے کہ آپ سمجھتی ہیں ہمیں۔عین نوازش ہے بٹیا آپکی آپ بہت لائق اولاد ہیں۔۔۔۔۔
نہیں۔۔ گھر بسانے سے پہلے دل بسنا ضروری ہوتا ہے عظیم بھائیلیکن اپنا مکان ہو تو گھر بسا لیں؟
وہ کیا ہے کہ میں ایک مشرقی لڑکا ہوں۔نہیں۔۔ گھر بسانے سے پہلے دل بسنا ضروری ہوتا ہے عظیم بھائی
ہاں تو ہم نے کب کوئی غیر مشرقی بات کی عظیم بھائی۔۔۔ اب دل بسنے کا مطلب صرف عشق و عاشقی تو نہیں ہوتا نا۔وہ کیا ہے کہ میں ایک مشرقی لڑکا ہوں۔
ہاں تو ہم نے کب کوئی غیر مشرقی بات کی عظیم بھائی۔۔۔ اب دل بسنے کا مطلب صرف عشق و عاشقی تو نہیں ہوتا نا۔
اب اس میں یو کے بی اے کہاں سے آ گئے؟یہ بات ہے تو پھر ٹھیک ہے، ورنہ میں نے یو کے بی اے کو خبر کر دینی تھی!
پھر بستے بستے بستا ہے بسنا بھی چاہئیے ورنہ انسان زندگی کی بہت ساری خوشیوں سے محروم رہ جاتا ہے۔
ٹیچر تھے ہمارے انگلش کے، جب کبھی لیٹ ہوا کرتا تھا تو وہ یہ دھمکی دیا کرتے تھےاب اس میں یو کے بی اے کہاں سے آ گئے؟
ثابت ہوا کہ آپ وقت کے پابند نہ ہوا کرتے تھے سکول یا کالج ٹائم میں۔ اب کیسے ہیں؟ٹیچر تھے ہمارے انگلش کے، جب کبھی لیٹ ہوا کرتا تھا تو وہ یہ دھمکی دیا کرتے تھے