سیما علی

لائبریرین
تَواتُر۔۔۔
کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو.
 

سیما علی

لائبریرین
حال کیسا ہے جناب کا!!!؟؟



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
خیال رکھنا خیال رکھنا
وہ ساتھ ساتھ گزر چکے ہیں جو سارے لمحے
وہ پیارے لمحے
اب اُن کی یادیں سنبھال رکھنا ، خیال رکھنا
 

سیما علی

لائبریرین
پیارے سے اچھے سے بھائی ہیں عاطف بھائی۔۔۔ وہ برا نہیں مانتے۔
تواضع کرنا پڑے گی بھیا کی چائے سے
gGySK2n.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
ٹوٹ بٹوٹ کے گھر میں آئے دو چوہے مہمان
اِک چوہا تھا بھولا بھالا، اِک چوہا شیطان

ٹوٹ بٹوٹ کے گھر میں آئے دو چوہے مہمان
ٹوٹ بٹوٹ نے ہاتھ ملایا، جھُک کر کیا سلام
 
Top