خیر ہو آپکی ۔۔۔۔۔حقیقت ہے کہ کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ کیا لکھوں
ڈنڈے سے مارنا چاہیے ذمہ داروں کو غفلت ثابت ہونے پر ۔دل بہت پریشان ہے صبح سے، جب سے ٹرینوں کے حادثے کی خبر دیکھی ہے۔
عافیت کبھی کبھی اسی میں ہے ۔۔۔اُستادِ محترم اسی میں ہے کہ اُنکو اپنے جھوٹ کے خول میں بند رہنے دیا جائے ۔۔۔ظلم تو ہہ ہوتا ہے کہ کام چور لوگ بھی اپنے کارنامے بیان کرنے لگیں