گُلِ یاسمیں
لائبریرین
نہیں حاضر رہے آج ہم محفل پر آج طبیعت کچھ زیادہ خراب ہے
آخری تدوین:
پرانی بات ہے میری امی یہی گایا گرتی تھیں ۔اللہ ہی اللہ کیا کرو دکھ نہ کسی کو دیا کرو
تمہارے چوزے بیمار کیسے ہوئے ؟بہتر ہے کہ اب چوزوں کو دوا دے دی جائے، بعد میں کوئی اور کام۔ اللہ حافظ
تمہارے چوزے بیمار کیسے ہوئے ؟
خورشید بھائی یہ کھیل تو بہت پہلے سے کھیلا جارہا ہے۔ آپ کی نظر ہی آج پڑی ہے اس پر۔حضرات و خواتین!، یہ کھیل تو آج پہلی بار نظر سے گزرا، عمدہ ہے!
دیکھیں تو سہی ہزار سے بھی زیادہ صفحات پر بکھری ہیں اس کی رونقیں آپ کو یہاں خوش آمدیدحضرات و خواتین!، یہ کھیل تو آج پہلی بار نظر سے گزرا، عمدہ ہے!
ذرا سا خیال رکھیں اور سب کے ساتھ ساتھ چلیں ڈر کی کوئی بات نہیں سب دوست ہیں ۔ڈرتے ڈرتے قدم رکھا ہے یہاں ،کوئی نہ گفتنی نہ کہہ بیٹھوں