ظرف اعلیٰ ہے آپ کا کہ میرے طور طریقے پسند آئے، اس لڑی میں نیا ہوں، محفل میں پانچواں سال ہے البتہ اردو کی تکنیکی باریکیوں میں اب بھی طفلِ مکتب ہی سمجھتا ہوں اپنے آپ کو
 
عین ممکن ہے کہ
آپ کو بھی اردو محفل کی عادت پڑ ہی جائے گی
 
سیما علی

لائبریرین
ہمیں افسوس ہے بھیا ہم نے آپکا دل دُکھایا ۔پر نادانستگی میں ہوا ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
ارے بالکل بھی نہیں، جو دکھ ہے وہ تو مسلسل ہے، اور اس کے ذکر سے اب سکون حاصل ہوتا ہے۔
 
Top