عبدالقدیر 786
محفلین
بس جی یہ اللہ کی مرضی ہے
بہت بہت شکریہ بھیا دیکھا آپ کے کہنے سے ہم آگئے۔۔۔یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ ہماری بہن کسی کا دل دکھائیں
پر ب سے نہیں پ سے آنا تھابہت بہت شکریہ بھیا دیکھا آپ کے کہنے سے ہم آگئے۔۔۔
ٹھیک ہے اور کچھ۔
ثابت قدم بھی رہو محض اختیار کرلینا کافی نہیں ۔تقوی اختیار کرو.
جناب کا جو حکمثابت قدم بھی رہو محض اختیار کرلینا کافی نہیں ۔
چلو وعظ و نصیحت کا سلسلہ بہت ہو چکا ، اب سب مل کر چائے پیتے ہیں ۔ کیا خیال ہے ؟جناب کا جو حکم
دعا ہے آپ سب کے لیئےچلو وعظ و نصیحت کا سلسلہ بہت ہو چکا ، اب سب مل کر چائے پیتے ہیں ۔ کیا خیال ہے ؟