ڈونگے بھر بھر کے محفلین کو بھجوائیے۔۔۔۔😊
زیادہ عمر ہو گئی تھی والد صاحب کی تو اس لیے کام چھوڑا دیا تھا، اسی کے ساتھ ہی وہاں دکان پر ہم لوگوں کا جانا بھی کم ہو گیا ہے، رشتے داری ہے مگر دور کی، لیکن آپ لوگ کہتے ہیں تو لا دیتا ہوںذرا ہمیں بھی یاد رکھیے گا
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
جی ہاں، اور کافی مشہور بھی ہے وہاں کی رس ملائیرس ملائی بھی ملتی تھی وہاں کہ نہیں؟
ژالہ باری نہ بس اب یہ دعا ہے زبان پر پروردگار رحم سب پر ۔۔۔سچ روڈ دیکھو تو دماغ گھوم جائےزبان کا حلوہ بھی ایک چیز ہوتی ہے۔بڑی لذیذ
شاید اب بھینس گئی پانی میں ۔ ۔سیاست کی سنائیں ۔کہاں تک پہنچی
صحیح کہا ایسی ویسی پھنسی کے نکل نہیں پا رہی بٹیاشاید اب بھینس گئی پانی میں ۔ ۔
یا دبئی!!!
ضروری ہے سن لیں سیاست کی سنائیں ۔کہاں تک پہنچی
ظاہر ہے عظمٰی سے چُوری مانگ رہے ہیں۔۔۔طوطے عظمیٰ کے کیا کہہ رہے ہیں
غنیمت ہے بھیا ورنہ ہمیں تو لگتا ہے۔عظمیٰ تو کبھی بھی چوری نہیں دے گی۔ وہ خود کھائے کہ اوروں کو بانٹی پھرے۔
لو جی جاٹ ہیں تو فیر ذرا بتائیں کہ۔۔۔پھر تو مشکل ہوجائے گی۔ ہم ٹھہرے جاٹ۔ توڑنا تو ہمارے لیے عام بات ہے۔
مگر بخار میں بھی لگے رہے ٹوٹے برتنوں کو جوڑنے۔ٹوٹے ہوئے برتنوں کو جوڑنے میں مصروف تھے۔ گُل بہنا نے کافی نازک کپ میں چائے ڈال تھی۔
بڑا مشکل کام ہے ا ب پ کو جاری رکھنا۔
نہ آنے کی وجہ یہ ہے کہ 3 دن سے بخار ہے۔