آمیناللہ پاک ہم سب کو ایمان کی راہ پر ثابت ْ قدم رکھیں اور شیطان کے شر سے بچے رہنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین
وہی تو ہے جو نظام ہستی
ہماری طبیعت تو اب پہلے سے کچھ بہتر ہے۔مگر بخار میں بھی لگے رہے ٹوٹے برتنوں کو جوڑنے۔
اب کیسی طبیعت ہے عبدالصمد چیمہ بھائی
یعنی کہ اچھی والی ایلفی نہیں آپ کے پاس۔ حوصلہ مت ہارئیے بھائی۔ ناکامی کے بالکل ساتھ ہی تو کامیابی ہوتی ہے۔ہماری طبیعت تو اب پہلے سے کچھ بہتر ہے۔
ٹوٹی چیزوں کو ہمیشہ جوڑنے کی کوشش کی ہے۔ لیکن ناکامی ہی دیکھنے کو ملی۔
آپا صنفِ نازک، نازک مزاج ہی تو ہوتی ہے۔نازک مزاج ہیں آپ ۔۔۔۔
اب اذانِ فجر ہورہی ہے بعد نماز بات ہوتی ہے بٹیا🥰🥰🥰🥰🥰
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ٹھیک طرح سے یاد کر کے بتائیں کہ کبھی یہ ریکارڈ ٹوٹا بھی ہے؟ یعنی کسی دن خدانخواستہ تین کپ نہ پیے ہوں!تیسرا کپ ابھی سامنے رکھا ہے کیونکہ پہلا پی چکے، دوسرا پی رہے ہیں۔
ثابت بھی کر سکتے ہیں ہم یہ بات کہ ریکارڈ ٹوٹا ہے ہمارے اپنے ہاتھوں ۔ جب تھوڑا دودھ یا پانی زیادہ ڈال دیا اور چوتھا کپ بھی استعمال کرنا پڑا۔ٹھیک طرح سے یاد کر کے بتائیں کہ کبھی یہ ریکارڈ ٹوٹا بھی ہے؟ یعنی کسی دن خدانخواستہ تین کپ نہ پیے ہوں!
چوروں کو بھی سوچنا چاھئیے کے وقت سے پہلے اور قسمت سے زیادہ کسی کو نہیں ملتاوہی تو ہے جو نظام ہستی
چلا رہا ہے وہی خدا ہے......۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بیشک وہ میرا رب سب سے بہترین فیصلہ کرنے والا ہے
دِل کو لگی آپ کی بات۔پھر اس طرح کچھ خواتین بھی کرخت مزاج ہوتی ہوں گی نا۔
خیر سے پہلے دل کیسے آ گیا۔ اس لڑی میں سیدھی ترتیب رکھنی ہے۔دِل کو لگی آپ کی بات۔
ذرا ہمارا بھی خیال رکھا جائےڈش میں کڑاہی گوشت ڈال کر دے دے مجھے کوئی اور ڈش ذرا بڑا رکھے۔
ڈش میں کڑاہی گوشت ڈال کر دے دے مجھے کوئی اور ڈش ذرا بڑا رکھے۔
رکھیں گے ہم خیال۔ ساری بوٹیاں آپ کے اور عاطف بھائی کے لئے بڑی والی ڈش میں نکال رکھی ہیں۔ذرا ہمارا بھی خیال رکھا جائے