سیما علی

لائبریرین
یاسر بھائی!!!
بیگم چاہے جتنی دور ہو انہیں ساری کارگزاری سنانی پڑتی ہے۔
تو بھائی !!!!! بیگم کا تو کام ہی یہ ہے پل پل کی خبر رکھنا۔۔۔ہماری اماّں فرماتی تھیں لمحے کو بھی شوہر کے کام کاج سے غافل نہ رہو ۔۔دیکھیے تو ہماری بھاوج کتنی دور سے آپکا خیال رکھتی ہیں جیتی رہیں اللہ پاک سلامت رکھیں ہمارا ڈھیروں دعائیں۔۔۔
 
محمد عبدالرؤوف

تبھی۔۔۔ میری بیٹیاں بھی اپنی ماں کو دیکھ دیکھ کر جب بھی مجھ سے بات کرتی ہیں۔ مجھ سے کھانے اور چائے کا لازمی پوچھتی ہیں۔😊
آمین ثم آمین
 
ٹوٹتا نہیں بیٹی اور باب کا رشتہ یہ بڑا اٹوٹ رشتہ ہے بھیا ۔۔۔لوگ اپنی ماں سے زیادہ قریب ہوتے ہیں اور ہم تمام زندگی اپنے اباّجان سے قریب رہے اور اُنکے بعد بھی ہمیں لگتا ہے وہ ہمارے آس پاس ہی ہیں ۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ثمرین کی چائے عاطف بھائی کے سوا شاید کسی کو نہیں ملتی۔ پہلا کپ پی لیا، دوسرا پی رہے ہیں، تیسرا غم دل و جاں جو سائیڈ پہ رکھ کر سکون سے پئیں گے
 
سیما علی

لائبریرین
حالت ہماری بھی چائے پئے بغیر خراب تھی ۔۔کل بی پی بہت کم ہوگیا تھا تو کمزوری تھی اب ہمت کرکے تھوڑا ناشتہ کیا تو کچھ بہتری آئی ہے ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

یاسر شاہ

محفلین

خیال رکھیں اپنا۔اللہ تعالیٰ صحت عطا فرمائے آمین
 
Top