محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ڈ سے لکھنا ہے تو ڈرتے ڈرتے لکھتے ہیں
نہیں چاند کا ٹکڑا
چاند تو وہ خود تھیں ما شاء اللہ :love:
روشن اورکشادہ ہو ان کی قبر اور جنت کے باغوں کا ایک باغ ہو۔ آمین
ویسے اگر ماؤں کے دلوں میں اس قدر شفقت اللہ پاک نہ ڈالتا تو شاید بچوں کی پرورش کا ہونا محال ہوتا ۔
 
آخری تدوین:

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
صدا ہی نہیں آئی آری ہتھوڑے کی کہ معلوم پڑتا کہ آپ نے مرمت کر دی اپنے مراسلے کی۔
ویسے بھی ہم پیچھے مڑ کر نہئں دیکھتے۔ کہیں پتھر کے نہ ہو جائیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ظاہر ہے ابھی کے لئے ہم اجازت چاہیں گے کہ تیسرا کپ بھی ڈکار چکے۔ آتے ہیں اگلی فرصت میں جو کہ جلدی میسر آنے والی ان شاء اللہ
 
Top