سیما علی

لائبریرین
گر چہ چکر بہت آرہے ہیں ہم بھی نمازِ ظہر کا اہتمام کرتے ہیں !سب سے زیادہ جب آپ سجدے میں جھکتے ہیں تو محسوس ہوتے ہیں ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مگر اس وقت ہم اپنی ہمجولیوں کے ساتھ ہیں یعنی گلابوں کے ساتھ تو مزاج بھی انھی جیسا ہو رہا ہے
گلابوں کی کیاریاں صاف کر رہے ، ان سے باتیں کر رہے، کچھ انکی سن رہے
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
مگر اس وقت ہم اپنی ہمجولیوں کے ساتھ ہیں یعنی گلابوں کے ساتھ تو مزاج بھی انھی جیسا ہو رہا ہے
گلابوں کی کیاریاں صاف کر رہے ، ان سے باتیں کر رہے، کچھ انکی سن رہے
نوائے گل و بلبل ہمیں بھی سنوائیے۔
اصل والے گل۔۔ نقلی والے نہیں
 
سیما علی

لائبریرین
جواب کیا دیں🤔🤔🤔🤔🤔
جب پتا ہی نہیں تو جواب کیا دو گے عبدالرؤوف بھائی، چپ ہی رہو تو بہتر ہے
ثمرین کو بلاتے ہیں بھیا وہی جواب دیں یہ پتہ نہیں کیا کہہ رہی ہں بٹیا

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top