یاسر شاہ

محفلین
ذرا بھی خیال نہیں بہن کا کہ اگر ناراض ہو گئی تو ۔۔۔۔
لینے کے دینے پڑ جانے :LOL:
زیرک ہیں ہم بھی ادھر معذرت کر لی ادھر باجی پسیج جائیں گی۔لیکن بہرحال بات عمومی کی کہ دیہات میں ایسا ہوتا ہے۔آپ کو تھوڑا ہی کہا ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سمجھا بھی نہیں ہم نے کہ ہمیں کہا ہو گا مگر بات سے بات تو نکالنی تھی نا۔ کہہ بھی دیں تو بھائیوں کی بات کا کیا برا منانا یاسر بھائی :LOL:
 
Top