عرفان سعید
محفلین
طویل علالت کے باعث زندگی کے تمام معمولات متاثر رہے۔ یاد رکھنے کا شکریہعرفان سعید بھائی کہاں ہیں بہت دن سے غیر حاضر ۔۔۔
طویل علالت کے باعث زندگی کے تمام معمولات متاثر رہے۔ یاد رکھنے کا شکریہعرفان سعید بھائی کہاں ہیں بہت دن سے غیر حاضر ۔۔۔
قدرے تفصیل سے بتائیں آپ کہنا کیا چاہتے ہیں۔فوراً "غلط" کا املا غلط کر دیا جائے۔
کہنے لگا تھا کہ "غم" کا املاء غلط لکھو۔ (لیکن بے دھیانی میں واوین میں "غلط" لکھ گیا) جب غم کو غلط لکھو گے تو غم غلط ہو جائے گا۔قدرے تفصیل سے بتائیں آپ کہنا کیا چاہتے ہیں۔
ویسے املاء ایسے لکھا جاتا ہے۔
ویسے تو غم ہوتا ہی غلط ہے لیکن پھر بھی سر اٹھانے لگے تواس طرف دھیان ہی نہیں دینا چاہیے۔ خود ہی لوٹ پوٹ کر اپنی راہ لے گاغم غلط کرنے کو کیا کرنا چاہیے؟
پہلے تو میں وعلیکم السلام کہہ لوں پھر کچھ اور کہوں گا۔ ایک خاص الخاص شکریے کے ساتھ ۔بسمہ اللہ اور السلام علیکمُ صبح بخیر
تندور ہوتا ہے بھیا یا تنور ذرا بتائیے گا تو ہماری پسوڑی دور ہو ۔میکائیل اتنے مزے سے گاتے ہیں ۔آگ لاواں مجبوری نوں آݨ جاݨ دی بھسوڑی نوںپہلے تو میں وعلیکم السلام کہہ لوں پھر کچھ اور کہوں گا۔ ایک خاص الخاص شکریے کے ساتھ ۔