سید عاطف علی

لائبریرین
ٹال گئے عاطف بھیا تو، میں ہی بتا دوں، تنور عربی میں ہے جب کہ فارسی اردو میں اسے تندور بنا لیا گیا ہے، یہ میرا ذاتی خیال ہے، لغت نہیں دیکھی ہے
جب کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اس سے تن دور رکھا جاتا ہے ورنہ جل جاتا ہے ۔ :)
 

عظیم

محفلین
خیر چائے تو دیکھی ہے، بہت بار تصویری شکل میں یہاں، اور ثمرین کو کبھی فرصت نہیں ملتی کہ یہاں آیا کرے، بکریوں کا جھرمٹ بھی ہے تو سہی مگر نظر نہیں آتا
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
چائے کے لیے ہم نے ثمرین کو پکارا ! اور جھٹ حاضر کر دی اس نے ۔ اب تو ثابت ہو گیا کہ ثمرین بیچاری پر ناحق الزام لگتے ہیں ۔
گُلِ یاسمیں محمد عبدالرؤوف
دوست! ہم تو قائل ہیں باجی ثمرین کی قابلیت کے، بس اب بھابھی کو قائل کرنے کی ضرورت ہے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ظاہر ہے جب گھر میں اور کوئی چائے پیتا ہی نہیں تو جو چائے کی پتی ہے وہ ہمیں ہی تو ختم کرنی ہے۔ اب ضائع کرنے سے تو رہے
 
Top