قرینہ سکھائے گا کون عروسہ کو ۔۔ابھی ہم بائی پاس کرتے ہیں اور بتاتے ہیں اپنی بٹیا کو !کہ عروسہ کو کیا سکھایا جا رہا ہے🤓فیئر اینڈ لولی لگانے والا آنا چاہیے عروسہ کو
گھر کی بات ہوئی تو کیسے پینترا بدلا ۔۔۔ عروسہ سے ہمیں تو ہمیشہ رضیہ بٹ کی عروسہ ہی یاد آتی ہےکراچی کی بات ہو رہی ہے خالہ یہ۔عروس البلاد یعنی شہروں کی عروسہ۔
ممکن ہے اس کے بعد مشی خان یاد آ جاتی ہو گیگھر کی بات ہوئی تو کیسے پینترا بدلا ۔۔۔ عروسہ سے ہمیں تو ہمیشہ رضیہ بٹ کی عروسہ ہی یاد آتی ہے
ملک سے محبت ہمیشہ قائم و دائم رہے بٹیا ہمیں بہت اچھا لگتا ہے جب آپ وطن سے محبت کا اظہار کرتیں ہیں ۔رباب ہمیشہ کہتیں ہیں ماں کاش ہم اس کی بلیسنگز کا شمار کریں تو پورا نہیں تو آدھا ملک تو سدھر جائےلاکھوں دعائیں اللہ پاک سے اپنے وطن کے گوشے گوشے کی سلامتی کے لئے۔ اللہ پاک قبول فرمائیں۔ آمین
نہیں بھیا ہم نے رضیہ بٹ کی ساری ناولیں بہت پہلے پڑھیں یہ ڈرامے تو بہت بعد میں بنے ۔بہترین مصنفہ کیسے معاشرے کی دکھتی رگ پہ ہاتھ رکھا کرتیں ۔اے آر خاتون اور رضیہ بٹممکن ہے اس کے بعد مشی خان یاد آ جاتی ہو گی
ویسے ڈرامہ بھی بہت خوب تھا۔ خاص طور مجھے شکیل کی اداکاری بہت اچھی لگی۔نہیں بھیا ہم نے رضیہ بٹ کی ساری ناولیں بہت پہلے پڑھیں یہ ڈرامے تو بہت بعد میں بنے ۔بہترین مصنفہ کیسے معاشرے کی دکھتی رگ پہ ہاتھ رکھا کرتیں ۔اے آر خاتون اور رضیہ بٹ
یہ ڈرامہ بھی دیکھ لینا جس کا ذکر ہو رہا ہے۔ اچھا ڈرامہ ہے۔ہم نے رضیہ بٹ کے کچھ ناولز ڈاونلوڈ کر رکھے ہیں اشتیاق احمد کے بھی۔ فرصت میں پڑھیں گے ۔
جب دعوی ہو گا تو ثبوت بھی لازم ہو گا۔ یہ تو قاعدہ ہے۔ثابت کریں کیا کہ طیارے کی رفتار سے بھی تیز۔