گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ظاہر ہے کہ سب کو چائے کے ساتھ ڈرم ہی یاد آئے گا ۔ مگر گل نے کیا خطا کی اب۔ ذ نے کیا قصور کیا تھا بھلا کہ اسے لڑی سے نکال دیا۔؟
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ظاہر ہے کہ سب کو چائے کے ساتھ ڈرم ہی یاد آئے گا ۔ مگر گل نے کیا خطا کی اب۔ ذ نے کیا قصور کیا تھا بھلا کہ اسے لڑی سے نکال دیا۔؟
طریقہ یہ اچھا ہوتا ہے کہ پوری بات کی جائے۔ اب بتائیے کہ کس کی ذ نے قصور کیا تھا
 
سیما علی

لائبریرین
شدت سے روفی بھیا کو ذال یاد آگئیں ۔سلامت رہیں بھیا اور بھابھی ۔۔۔❤️🥰
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شدت سے روفی بھیا کو ذال یاد آگئیں ۔سلامت رہیں بھیا اور بھابھی ۔۔۔❤️🥰
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
سیما آپا کہیں ہم نے پیارے روؤف بھائی کو دکھی تو نہئں کیا بھابی کی یاد دلا کر۔
 
سیما علی

لائبریرین
سیما آپا! سلامت رہیں آپ، ہر کسی پر آپ کی دعائیں بارش کی طرح برستی ہیں۔
صحیح کرلیں لڑی پھر زبردست ترنم میں بھابھی کی شان میں شعر ہوجائے روفی بھیا ۔ڈھیر ساری دعائیں آپکے لئے ۔آپ ہمارے بہت پیارے بھیا جو ہیں۔
 
Top