سید عاطف علی
لائبریرین
عاطف بھی چاہتا ہے کہ ظلم اور ضد سے دور رہے ۔لیکن کیا کرے کہ ظالم اور ضدی ہے ۔
فوراً نفی کرتے ہیں ہم ۔ہمارے بھیا ظالم نہیں ہوسکتے ضدی کی خیر ہے بھیا کبھی کبھی لاڈ میں بھی ضد کی جاتی ہےعاطف بھی چاہتا ہے کہ ظلم اور ضد سے دور رہے ۔لیکن کیا کرے کہ ظالم اور ضدی ہے ۔
کراچی کا لگتا ہے بیس سال پرُانا موسم واپس آگیا ہے ہر وقت بادل رہتے ہیں ۔۔۔کیا بات ہے قدرت کی کہ یہاں تو دھوپ ہی دھوپ ہے ۔
پینی تو ہمیں پڑنی ہے چائے ۔۔ اگر مہمان نوازی کی خاطر پیش کر دیں۔ اس لئے اپنی اپنی چائے لانی ہو گی۔یہ کیا بات ہوئی بھلا کہ مہمان آپ کے بنیں اور چائے اپنی لیکر آئیں۔
تو کیا ثمرین نے چائے بنانے سے انکار کر دیا ابھی کے لئے۔بھئی کافی رات ہو گئی ۔ اب صبح ہی پیتے ہیں سب اکٹھے ۔ کیا خیال ہے ؟