سیما علی
لائبریرین
جُُرات نہیں تھی ہماری اُستادِ محترم !!!پر آپ نے دل کی بات کہہ دی 😊😊😊😊😊ثمرین کے بہانے ہیں یہ سب، بہت مکار ہو گئی ہے
جُُرات نہیں تھی ہماری اُستادِ محترم !!!پر آپ نے دل کی بات کہہ دی 😊😊😊😊😊ثمرین کے بہانے ہیں یہ سب، بہت مکار ہو گئی ہے
جُُرات نہیں تھی ہماری اُستادِ محترم !!!پر آپ نے دل کی بات کہہ دی 😊😊😊😊😊
حضور استاد محترم کو بھی بد ظن کر دیا محفلین نے بے چاری معصوم سی بچی سے !!!ثمرین کے بہانے ہیں یہ سب، بہت مکار ہو گئی ہے
شاید ہم دیر میں آئے ہیں پر آج تو ثمرین کی چائے کمال کی ہے سب کے لئے ۔۔۔۔سلامت رہے ثمرین ہمیشہ۔
ظاہر ہے کہ ایسا کرنا ہی ہو گا ورنہ چائے نہ ملے گیطریقہ بھی اچھا یہی ہے اس طرح شکریہ بھی چمک جاتا ہے ۔اور ثمرین بٹیا بھی خوش۔
ظلم ہے یہ بکریوں کے ساتھ ۔ انہیں بھی تو یاد کرو۔طوطے ہمارے کل سے بہت یاد آ رہے ہیں۔