سید عاطف علی
لائبریرین
فراٹے بھر کے اڑنے کا ارادہ ہے کیا ؟غالیچہ کسی کے پاس ہے اڑنے والا؟
فراٹے بھر کے اڑنے کا ارادہ ہے کیا ؟غالیچہ کسی کے پاس ہے اڑنے والا؟
کیا ہی خوب اندازہ لگایا۔ سیما آپا کے ہاں کوفتے کھانے کا ارادہ ہے۔فراٹے بھر کے اڑنے کا ارادہ ہے کیا ؟
قوی ارادہ اتنا کہ ق بھی کھا لیا ۔کیا ہی خوب اندازہ لگایا۔ سیما آپا کے ہاں کوفتے کھانے کا ارادہ ہے۔
میں پسندیدگی کی گارنٹی دے دیتا ہوں پہلے ہی ۔لگائی امید ہم نے بھی اب کوفتوں کی۔
نہ للچائیں کوفتوں کے لئے۔۔۔ اڑ ن غالیچہ منگوائیں بس۔میں پسندیدگی کی گارنٹی دے دیتا ہوں پہلے ہی ۔
وہاں کسی سبز بھوتنی کو بھیج دوں ؟ ڈرو گی تو نہیں ۔نہ للچائیں کوفتوں کے لئے۔۔۔ اڑ ن غالیچہ منگوائیں بس۔
ہم نے بھلا کیوں ڈرنا۔ بھوتنی کی البتہ فکر کیجئیےوہاں کسی سبز بھوتنی کو بھیج دوں ؟ ڈرو گی تو نہیں ۔
یہ بات نہیں ۔ ۔ اور بھی کام ہیں دنیا میں اعلی تعلیم کے سوا ۔ ۔ضرور اعلیٰ تعلیم حاصل کر رہی ہوں گی۔
ثمرین بٹیا سے چائے بھی بنواتے ہیں اور مطلب بھی پوچھتے ہیں!!!!ٹائیں ٹائیں فش ۔
کیا مطلب ؟
جلدی سے یہ بھی بتا دیں کہ ثمرین کے لیے کتنے کپ چائے بنائی گئی ہے؟؟ثمرین کے لئے ہم نے آج چائے بنائی ہے کیونکہ ہم نے تو بس دو کپ ہی پینی ہے۔