گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چلیں آپ ہی سے حساب کرواتے ہیں۔ کل بنائے تین کپ چائے کے۔ 2 ہمارے ہوئے۔ جتنے باقی بچے وہ ثمرین کے۔ تو جلدی سے حساب کر کے بتائیے کہ ثمرین کے حصے میں کتنے آئے۔
ہمارا ھواب ہے تین۔ اب آپ بتائیے
 
محمد عبدالرؤوف

حساب کہتا ہے کہ ثمرین کے حصے میں کچھ بھی نہیں آیا ہو گا۔ کیونکہ آپ نے بھی اس آدمی کی طرح کیا ہو گا جسے کوئی پڑی ہوئی چیز ملی۔ اور اپنے ضمیر کو محض راضی کرنے کے لیے اعلان کرنے لگا تو جو چیز ملی تھی اس کا نام دھیرے سے لیتا تاکہ نہ کسی کو سنائی دے گا اور نہ کوئی اپنی کھوئی ہوئی چیز کا مطالبہ کرے گا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
حساب کہتا ہے کہ ثمرین کے حصے میں کچھ بھی نہیں آیا ہو گا۔ کیونکہ آپ نے بھی اس آدمی کی طرح کیا ہو گا جسے کوئی پڑی ہوئی چیز ملی۔ اور اپنے ضمیر کو محض راضی کرنے کے لیے اعلان کرنے لگا تو جو چیز ملی تھی اس کا نام دھیرے سے لیتا۔
خیر ایسی بھی بات نہیں۔ اب ہم نے ارادہ کر لیاہے کہ تین چائے کے کپ نہیں پیا کرنے تو اپنے ارادے پہ قائم بھی رہیں گے ان شاءاللہ۔
آپ کو حساب کتاب لینے کے لئے دوسرا موقعہ دیا جاتا ہے۔ چاہیں تو مدد لے سکتے ہئں۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
خیر ایسی بھی بات نہیں۔ اب ہم نے ارادہ کر لیاہے کہ تین چائے کے کپ نہیں پیا کرنے تو اپنے ارادے پہ قائم بھی رہیں گے ان شاءاللہ۔
آپ کو حساب کتاب لینے کے لئے دوسرا موقعہ دیا جاتا ہے۔ چاہیں تو مدد لے سکتے ہئں۔
دعوت دینی ہے تو کچھ کھانے پینے کی دیں یہ حساب کتاب کی دعوت ہم نامنظور کرتے ہیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ڈھنڈورا کون سی دعوت کا دے دیا ہم نے۔۔ ہم تو دوسر ا موقعہ دے رہے ہیں حساب کتابکرنے کا۔ اپنی ذہانت ثابت کرنے کا بہترین موقع ہے
ذرا برابر بھی مجھے اپنی ذہانت پر شک نہیں ہے ماشاءاللہ سے۔ اس لیے مجھے کچھ ثابت نہیں کرنا۔ ہاں اگر کھانا کھانے کے آداب جاننا چاہتی ہو تو مجھے ایک عدد دعوت دے ڈالو 😊
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ذرا برابر بھی مجھے اپنی ذہانت پر شک نہیں ہے ماشاءاللہ سے۔ اس لیے مجھے کچھ ثابت نہیں کرنا۔ ہاں اگر کھانا کھانے کے آداب جاننا چاہتی ہو تو مجھے ایک عدد دعوت دے ڈالو 😊
رہنے دیجئیے اپنی ذہانت کو سنبھالا ہوا۔ معلوم نہیں کیا کہ بانٹنے سے بڑھے گی۔
کھانے کے آداب تو آپ کی دی گئی دعوت میں بھی سیکھے جا سکتے ہیں۔ کیا ضروری ہے ہمارا خرچہ کروانا۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
رہنے دیجئیے اپنی ذہانت کو سنبھالا ہوا۔ معلوم نہیں کیا کہ بانٹنے سے بڑھے گی۔
کھانے کے آداب تو آپ کی دی گئی دعوت میں بھی سیکھے جا سکتے ہیں۔ کیا ضروری ہے ہمارا خرچہ کروانا۔
زر معاوضہ تو ادا کرو پہلے جو قلفی کے معاملے میں ڈنڈی مار گئی ہو۔
 
عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
خیر ایسی بھی بات نہیں۔ اب ہم نے ارادہ کر لیاہے کہ تین چائے کے کپ نہیں پیا کرنے تو اپنے ارادے پہ قائم بھی رہیں گے ان شاءاللہ۔
آپ کو حساب کتاب لینے کے لئے دوسرا موقعہ دیا جاتا ہے۔ چاہیں تو مدد لے سکتے ہئں۔
آپ نے اپنے ارادے پر بھی عمل ایسے کرنا ہے جیسے کسی کے آگے 50 روٹیاں رکھی جائیں تو وہ کہے اوپر سے 2 روٹیاں واپس لے جاؤ۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
آپ نے اپنے ارادے پر بھی عمل ایسے کرنا ہے جیسے کسی کے آگے 50 روٹیاں رکھی جائیں تو وہ کہے اوپر سے 2 روٹیاں واپس لے جاؤ۔
ژوب جا کر دوبارہ یہ بات کہیں آپ !
سیدھی سی بات ہے چیمہ صاحب نے سوچا پہلے حملہ کر لیا جائے لڑی کا ازالہ تو بعد میں بھی کیا جا سکتا ہے۔ 😊
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ نے اپنے ارادے پر بھی عمل ایسے کرنا ہے جیسے کسی کے آگے 50 روٹیاں رکھی جائیں تو وہ کہے اوپر سے 2 روٹیاں واپس لے جاؤ۔
صورتحال کچھ اس طرح سے ہوئی کہ ہم معصوموں کو کھری کھری سنا نے کے چکر میں لڑی کی ترتیب ہی خراب کردی۔
 
Top