کہہ ٹھیک رہے ہیں قیوم بھائی بہت مصروف ہوگئے ہیں شاید ۔۔۔۔قیوم صاحب کو ہی یاد کر لیں، محفل میں تو آتے نہیں
گھر کا سکون سب سے بڑی چیز ہے ۔اور یہی چیز آپکی طبعیت کو لائٹ موڈ میں رکھتی ہے۔سلامت رہیں ہماری بٹیا یہ سب اُنکا ہی کمال ہے۔۔۔۔ظرافت پہ مائل ہر آن ۔الحمدللہ۔
ہاں جی۔ بات آپ کی ٹھیک ہے۔ جنگ میں سب کچھ جائز ہے۔سیدھی سی بات ہے چیمہ صاحب نے سوچا پہلے حملہ کر لیا جائے لڑی کا ازالہ تو بعد میں بھی کیا جا سکتا ہے۔ 😊
یہ وقت بھی آنا تھا۔ اللہ پوچھے گاصورتحال کچھ اس طرح سے ہوئی کہ ہم معصوموں کو کھری کھری سنا نے کے چکر میں لڑی کی ترتیب ہی خراب کردی۔
اللہ ہی اللہ کیا کرو دکھ نہ کسی کو دیا کرو ۔۔یہ وقت بھی آنا تھا۔ اللہ پوچھے گا
بالکل۔ اسی تو کہتے ہیں کہ نہ ستایا کریںیہ وقت بھی آنا تھا۔ اللہ پوچھے گا
ٹوٹے نہ یہ سلسلہ پر یہ تو بتائیں چائے کتنے کہ بینا ہے ہم نے چار کپ بنائے ہیں ۔۔/تفتیش کیجئے خود ورنہ کوئی اپنے پہ الزام نہ لے گا
بالکل بھی نہیں پینی چائے۔ وہ تو بس صبح کے ٹائم ہی پیتے ہیں مکمل فرصت سے۔اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
پر یہ تو بتائیں چائے کتنے کہ بینا ہے ہم نے چار کپ بنائے ہیں ۔۔/
ثمرین کو پلاتے ہیں یہ چائے !!!! عاطف بھیا اور ہم پیتے ہیں ااسٹرونگ چائے ۔۔۔۔بالکل بھی نہیں پینی چائے۔ وہ تو بس صبح کے ٹائم ہی پیتے ہیں مکمل فرصت سے۔
جلدی سے دیکھا یہ تو سیدھی گنگا ہےبالکل بھی نہیں پینی چائے۔ وہ تو بس صبح کے ٹائم ہی پیتے ہیں مکمل فرصت سے۔