گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سنسنا تے تیرے جیسا ایک شعر ہمارے دماغ میں بھی اترا
تیری زلفیں ہیں کہ سا یہ ہے رات کا
تو اگر ٹنڈ کرا لے تو سویرا ہو جائے
 

سیما علی

لائبریرین
شعر تو پھر شعر ہی صحیح!
شائد کوئی دیکھنے والا ہو جائے حیران
کمرے کی دیواروں پر کوئی نقش بنا کر دیکھ
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
سنسنا تے تیرے جیسا ایک شعر ہمارے دماغ میں بھی اترا
تیری زلفیں ہیں کہ سا یہ ہے رات کا
تو اگر ٹنڈ کرا لے تو سویرا ہو جائے
ضروری ہے کہ ایک اور شعر (ذرا سا بے وزن) سنا دیا جائے

دور دنیا کا ترے دم سے اندھیرا ہو جائے
تیری ٹنڈ کے چمکنے سے اجالا ہو جائے
 
Top