سید عاطف علی

لائبریرین
گل کو تو بس شعر سننا ہے اب عاطف بھائی کی پسند کا جو کہ ان کا ذاتی ہو اور گ سے شروع ہوتا ہو۔ :dancing:
اب ہمیں ایک شعر یاد آہی گیا جو شرط پوری کرتا ہے ۔البتہ ننھے منے دماغ پر منوں بوجھ ڈالنا پڑا۔
گہہ ترنم ، گہے تبسم ہے
یہ قصیدہ ہے اس کی شان میں کیا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب ہمیں ایک شعر یاد آہی گیا جو شرط پوری کرتا ہے ۔البتہ ننھے منے دماغ پر منوں بوجھ ڈالنا پڑا۔
گہہ ترنم ، گہے تبسم ہے
یہ قصیدہ ہے اس کی شان میں کیا
بہت زبردست۔۔۔
سلامت رہئیے بھائی۔
لیکن دماغ کو یوں ننھا منا کہنے پہ ہمیں اعتراض ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
پاکستان پاکستان جیوے پاکستان
ثمرین کی یاد آرہی ہے ہمیں تو عاطف بھیا سے سفارش کرواتے ہیں چائے کے لئے ۔اور ہم آج ثمرین کو بریانی کھلاتے ہیں ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
 
Top