دکھ کوئی نہ دے اس کو تو وہ ضرور چائے بنا کر لائے گی چاہے کتنی بھی تھکی ہوئی ہو۔جان چھوڑ دیں اب ثمرین کی، وہ چائے بنا بنا کر تھک گئی ہو گی۔
عبدالرؤوف پوچھ رہے ہیں کہ کیا آپ "اُن" کو پسند آ گئیں؟ظاہر ہے آپا کسی نےاتنے مان سے فرمائش جو کی ہے
غیروں سے کہا تم نے 🤓🤓🤓🤓عبدالرؤوف پوچھ رہے ہیں کہ کیا آپ "اُن" کو پسند آ گئیں؟
فکر نہ کریں بھائی۔ نا پسند والی کوئی بات تو کر کے دیکھےعبدالرؤوف پوچھ رہے ہیں کہ کیا آپ "اُن" کو پسند آ گئیں؟
قرینہ تو یہ ہے بہنا کہ ایسے معاملات میں ڈاکو رانی نہیں صرف رانی بننا پڑتا ہے۔فکر نہ کریں بھائی۔ نا پسند والی کوئی بات تو کر کے دیکھے