یاسر شاہ

محفلین
خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ کیوں پکڑتا ہے بھانجے ذرا بتائیے خر سے انسیت جو بہت ہے جناب کو 🤓
یاسر کہتا ہے خربوزہ مذکر ہے بیچارہ ایک آدھ پہ اپنارنگ چڑھائے گالیکن مچھلی مؤنث پورے تالاب کو خراب کر سکتی ہے۔اسی طرح برعکس معاملہ ہے تبلیغ میں یہ بات سننے کو ملتی ہے کہ مرد میں اگر دین آتا ہے تو گھر کی دہلیز تک آتا ہے اور اگر عورت دیندار ہو جائے تو نسلوں تک دین منتقل کرتی ہے۔واللہ اعلم باالصواب
 

سیما علی

لائبریرین
تو پھر بٹیا ہماری کام سلیقے اور محنت کے معاملے میں کسی سے پیچھے نہیں ۔ اس کے تو ہم شاہد بھی ہیں بھئی ۔
ٹوٹنے نہیں دیتیں لڑی کی ترتیب بھی ذرا کوئی غلطی ہوئی فوراً نشاندہی کرتی ہیں ماشاء اللہ 🥰🥰🥰🥰
 

سید عاطف علی

لائبریرین
چائے حاضر ہے ۔ سب محفلین کے لیے ۔
یہ مراسلہ ثمرین بٹیا نے لکھوایا ہے ۔

the-best-teas-for-your-health-1440x810.jpg
 
Top