سیما علی

لائبریرین
راج ہے چھپکلیوں کا محفل پر ۔گرمی کے موسم میں بھی محفل کی دیواروں پہ ٹھٹھری کھڑی ہیں۔
ضروری ہمیں بھگانا ہے اس عمر میں پہلے ہی میکا ئیل کے پیچھے بھاگتے پاؤں میں چوٹ لگ گئی ۔۔۔ہم نے میکائیل کو کہا ہمارا پاؤں ٹوٹا تو ہنس رہا ۔۔۔واٹ فنی ورڈ ٹوٹا 😅😅😅😅😅
 
سیما علی

لائبریرین
طلوعِ آفتاب کے بعد کم نظر آتیں ہیں چھپکلیاں ۔۔رات کو تو ایسے نکل آتیں ہیں جیسے ایکا کرکے آئیں ہیں ۔ہمارے اردگرد درخت بہت ہیں تو بہت آجاتیں ہیں ۔
 
یاسر شاہ

محفلین
ضروری ہمیں بھگانا ہے اس عمر میں پہلے ہی میکا ئیل کے پیچھے بھاگتے پاؤں میں چوٹ لگ گئی ۔۔۔ہم نے میکائیل کو کہا ہمارا پاؤں ٹوٹا تو ہنس رہا ۔۔۔واٹ فنی ورڈ ٹوٹا 😅😅😅😅😅
غم ہوا ،آپ کی چوٹ کا سن کے۔اللہ تعالیٰ جلد آپ کو بھلا چنگا کر دے۔آمین
 
سیما علی

لائبریرین
غم ہوا ،آپ کی چوٹ کا سن کے۔اللہ تعالیٰ جلد آپ کو بھلا چنگا کر دے۔آمین
فوراً ہمارے دل سے آپکے دعائیں نکلیں ۔سلامت رہیں یونہی ہنستے کھیلتے رہیں ۔
سلامِ صبح
ڈھیروں دعائیں آپ سب اہلِ اردو محفل کے نام ۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
Qe8lmhi.jpg
zDDIVsu.jpg

کیوں نہ سب کے لئے چائے بنائی جائے اور آج ثمرین کو حلوا اور چائے ہم پلاتے ہیں ہمیشہ وہی بناتی ہے عاطف بھیا !!! اس لڑی میں پہلے دن سے مقیم ہے تو سب سے پہلی ممبر بھی ہیں ۔۔
 
Top