وجی

لائبریرین
عرض آداب ہے
صاحب و صاحبہ لوگ کیسے ہیں؟؟
سب کو السلام علیکم و جمعہ المبارک۔
 

عظیم

محفلین
ظاہر ہے کہ ظ نے تو آپ پر غصہ کرنا ہی ہے لیکن ہم پر فرض کہ وعلیکم السلام اور جمعہ مبارک کہیں۔
عجیب ہے ظ بھی، کبھی غصہ کرتا ہے اور کبھی ظلم۔ مگر صاحبائیں اتنا بے فکر ہوئی بیٹھی ہیں کہ لڑی کی ترتیب کا بھی خیال نہیں!
وعلیکم السلام اور جمعہ مبارک
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عجیب ہے ظ بھی، کبھی غصہ کرتا ہے اور کبھی ظلم۔ مگر صاحبائیں اتنا بے فکر ہوئی بیٹھی ہیں کہ لڑی کی ترتیب کا بھی خیال نہیں!
وعلیکم السلام اور جمعہ مبارک
قبول نہیں ہے یہ الزام۔۔۔ صاحبائیں جانتی ہیں کہ سیدھی لڑی ہے۔
 
Top