ڈرتے رہنا ہے اللہ سے
ہم جہاں بھی رہیں ، تنہائی ہویا جماعت ، سفرہویاحضر ، رات ہو یا دن ،ہمیشہ اللہ کا تقوی اختیار کرناہے ، اس کا خوف کھانا ہے
اور
اس سے ڈرتے رہنا ہے ۔ ترمذی میں حسن درجے کی روایت ہے ، نبی ﷺ کا فرمان ہے :
اتَّقِ اللَّهِ حيثُ ما كنتَ ، وأتبعِ السَّيِّئةَ الحسنةَ تمحُها ، وخالقِ النَّاسَ بخلقٍ حسنٍ(صحيح الترمذي:1987)
ترجمہ: جہاں بھی رہواللہ سے ڈرو، برائی کے بعد (جوتم سے ہوجائے) بھلائی کروجو برائی کومٹادےاورلوگوں کے ساتھ حسن اخلاق سے پیش آؤ۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62