سید عاطف علی

لائبریرین
سب درست رہے گا اس کی گارنٹی پھر بھی نہیں دی جا سکتی، کچھ نہ کچھ گڑبڑ ہو جانے کا اندیشہ رہتا ہی ہے
شک نہیں اس میں تو، البتہ سعی بہترین نتائج کی ہمیشہ کرنی چاہیے۔
اس سے بڑھ کر انسان سے کچھ مطلوب نہیں۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ظرف ہے اپنا اپنا، صحت مند ناشتے سے مراد پراٹھے اور خوب مرغن لوازمات بھی ہو سکتا ہے، اور محض چند پھل اور دو چار بادام کاجو بھی
غور طلب بات یہ ہے کہ اپنا اپنا معیار اپنے اپنے لائف سٹائل سے مطابقت رکھنا چاہیے۔چاہے ناشتا ہو یا ظہرانہ و عشائیہ ۔
 

عظیم

محفلین
غور طلب بات یہ ہے کہ اپنا اپنا معیار اپنے اپنے لائف سٹائل سے مطابقت رکھنا چاہیے۔چاہے ناشتا ہو یا ظہرانہ و عشائیہ ۔
فقط اپنا اپنا انداز اور ضروریات ہیں سب کی، کسی کو اس موسم میں بھی مسجد میں پنکھا چلتا ہوا چاہیے، اور کسی کو آج کل پنکھے کی ہوا بیمار کر سکتی ہے!
 

سید عاطف علی

لائبریرین
قوتمدافعت بهی
قبل اس کے کہ چائے ابل کر گرے اور ہمارا کام بڑھے، ہم اسے مگوں میں انڈیل دیتے ہیں۔
کچھ دیر پڑی رہتی تو میری چائے بھی ٹھنڈی ہو جاتی۔ میز پر رکھ کے بھول گیا تھا۔ اس پیغام سے یہ فائدہ ہوا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یعنی جو ہم کہیں گے وہ نہیں کریں گی...
اگر ہم کہیں آپ یہاں خوب دھڑ لے سے آئیں...
تو نہیں آئیں گی ناں...
قسمے؟؟؟
ناں جی۔۔۔ ایویں ای قسمے۔
ہم نہ کھاویں ہیں قسمیں وسمیں۔
یاں لیکن اگر آپ کہیں کہ ہم یہاں دھڑلے سے آئیں تو ضرور آئیں گے کیونکہ ہمارے بھی من کی یہی خواہش ہے۔
 
Top