روز روز تھوڑا ہی شکریہ ادا کرتا ہوں۔ کبھی کبھار تو کرنا ہی چاہیے ناں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 20، 2013 #721 روز روز تھوڑا ہی شکریہ ادا کرتا ہوں۔ کبھی کبھار تو کرنا ہی چاہیے ناں۔
الف عین لائبریرین ستمبر 21، 2013 #723 سو بات کی ایک بات کہی ہے عندلیب نے، یا سو سنار کی ایک لوہار کی کہوں؟
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 21، 2013 #727 عرض کیا ہے کہ: بے سبب ہے تمہیں خواہش کہ کمر پتلی ہو گر نہیں جام میسر تو صراحی ہی سہی!!
شمشاد لائبریرین ستمبر 21، 2013 #728 طوطے کو بہت زیادہ اعتراض ہے آپ کے مراسلے پر کہ ترتیب بگاڑ رہے ہیں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 21، 2013 #739 نہ جی ناں، ایسا نہ کیجیئے گا۔ اگر پھول گئے تو کانٹوں سے بچ کر رہیے گا۔