ہر کوئی کانٹوں سے ڈرتا ہے کہ چبھ جائے تو زخمی کر دیتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 22، 2013 #748 ثمرہ ثمر سے ہے اور ثمر پھل کو کہتے ہیں۔ پھل کھانے سے صحت اچھی رہتی ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 22، 2013 #752 خالی چائے تو ویسے بھی مزہ دیتی ہے لیکن ساتھ میں پکوڑے ہو جائیں تو کیا ہی بات ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 22، 2013 #756 رات اور دن ملا کر چار دن کی ملی ہے ذاکر انکل کو۔ تمہیں اس حساب سے ساڑھے تین دن کی ملی ہے۔