ابن توقیر

محفلین
میں اگر اپنے حوالے سے ذکر کروں تو جو سین ہوتا ہے وہ فلم لائق نہیں۔کیونکہ بے چارے "واہوووو واہوووو" فصلوں میں آرام فرما ہوتے ہیں جب میں انٹری مارتا ہوں۔کبھی کبھار تو دل پر نہیں لیتے اور مجھے آزاد چھوڑ دیتے ہیں پر جس دن موڈ میں نہ ہوں پھر واپس گھر تک چھوڑ کر جاتے ہیں۔
 

ابن توقیر

محفلین
وہی سوچ رہا تھا میں بھی کہ لڈو ابھی کیسے آسکتے ہیں کہ ان کا وقت تو گزر چکا ہے۔چلیے اگلے کسی پڑاو پر آپ کے لیے اے۔خان جی کسی دعوت کا انتظام کریں گے۔سمائلس
 

اے خان

محفلین
وہی سوچ رہا تھا میں بھی کہ لڈو ابھی کیسے آسکتے ہیں کہ ان کا وقت تو گزر چکا ہے۔چلیے اگلے کسی پڑاو پر آپ کے لیے اے۔خان جی کسی دعوت کا انتظام کریں گے۔سمائلس
یقین کیجئے سب سے پہلے مبارک باد ہم نے دی ہے آپ کو لڈو کا حق تو بنتا ہے۔
 
تحریر سے تو لگتا ہے بھاگے نہیں ابن توقیر بھائی کی طرح بھگائے گئے ہیں!!!
حیرت ہے کہ دونوں صورتوں میں آخری دفعہ کا یاد نہیں.
غالباً 2013 مئی میں جب آخری کرکٹ میچ کھیلا تھا. اس میں جو رننگ کی تھی، وہی ہو گی.
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ڈنڈی نہ ماروں تو میرا ریکارڈ چلنے کا ابھی پچھلے مہینے بنا 32 کلو میٹر حج کے دوران۔موبائل نے شاید ڈنڈی ماری ہے پیڈو میٹر سے۔ میرذاتی ا خیال ہے کہ پچیس تک ہی ہو گا۔
 
Top