طارق شاہ

محفلین
ذکر رکھی ہوئی چائے کا ہُوا ہے تو کہدیں، کہ ایسی چائے ، خاص طور سے جو بہت پہلے بنائی گئی ہو ،
کو پچھلے تذکرۂ چائے میں، گاسلیٹی چائے کہا گیا ہے ۔
چائے تو گرما گرم ، چسکیاں لے کر ہی پینے میں مزہ آتا ہے نا
 

طارق شاہ

محفلین
زنبیل یا پرس کہیں، کا رواج عورتوں میں سکندر اعظم کے دور سے بھی پہلے رائج تھا ،
خیال یا قیاس ہے کہ یہ گریک یعنی یونانی عورتوں کی ایجاد ہے
 

شمشاد

لائبریرین
ساری دنیا میں خواتین پرس استعمال کرتی ہیں، بلکہ بعض کے تو اتنے بڑے ہوتے ہیں کہ پورا بیگ لگتا ہے۔
 

طارق شاہ

محفلین
کیا آپ نے واقعی سنجیدہ ہیں،
ریسرچ ضروری ہے اِس پر تب ہی صحیح یا درست اعداد و شمار اکٹھا ہو سکتے ہیں
یہاں تو سلنڈر سے ہی بھرتے ہیں اس کے لئے تو انڈیا ، پاکستان سے مدد لینی پڑے گی
 
Top