سیما علی

لائبریرین
ٹوٹی ہوئی پیالی بھی ہمیں کہہ رہی ہے کہ جرمانہ اب استاد محترم کو اور عظیم دونوں کو ادا کرنا ہوگا ۔۔پر ہم نے دونوں کی جرمانے کی چائے بنالی ہے ..آجائیے ۔۔جرمانے کی چائے حاضر ہے پوری کیتلی ۔۔۔۔اور سموسے بھی ہیں مونگ کی دال کے ۔۔

IMG-1367.jpg

IMG-1368.jpg
 
سیما علی

لائبریرین
چلیں اس بہانے آپ سے لمبی گپ شپ ہو جائے گی۔ مونگ کی دال والے سموسوں کی کیا ہی بات ہے۔ شکریہ سیما آپا!
حلوا بھی کھلائیں گے گاجر کا آج ہی بنایا ہے صابرہ بٹیا ۔۔سچ وہ پرانی گپ شپ والے دن یاد آگئے آجائیں جلدی سے اپنے ملک آجائیں ۔۔بہت رہ لیں پردیس......کبھی لگا ہی نہیں کہ وہ ڈیڑھ ڈیڑ ھ گھنٹے فون پہ گفتگو ہوتی تھی یا بالمشافہ ۔۔۔🤔🤔🤔🤔🤔
 
صابرہ امین

لائبریرین
خواب کی سی باتیں لگتی ہیں پرانی باتیں!
امین پچھلے دنوں کراچی سے آتے ہوئے دو کلو گاجر کا حلوا تو لے ہی آئے۔ بہت مزے مزے سے کھایا۔ الحمدللہ ۔ وہاں اتنی قدر نہیں تھی۔ مگر اب سب یاد آتا ہے!!
 
دعائیں آپکے لئے بہت ڈھیر ساری شاد و آباد رہئیے ۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
ذمہ داری نبھانے کوئی بھی نہیں آیا آج یہاں؟ کہیں چھٹی تو نہیں اس لڑی میں بھی؟
رحمتیں ہوں آپ پر پروردگار کی عظیم آج سب لوگ چھٹی منا رہے ہیں ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62​

سیما علی

لائبریرین
صبح صبح بعض مقامات پر ہلکی برف پڑی ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ کوئٹہ کا درجہ حرات بھی منفی سات ہے ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62​

وجی

ضرور پھر کراچی میں بھی سردی میں اضافہ کا امکان ہے
 
Top