حلوا بھی کھلائیں گے گاجر کا آج ہی بنایا ہے صابرہ بٹیا ۔۔سچ وہ پرانی گپ شپ والے دن یاد آگئے آجائیں جلدی سے اپنے ملک آجائیں ۔۔بہت رہ لیں پردیس......کبھی لگا ہی نہیں کہ وہ ڈیڑھ ڈیڑ ھ گھنٹے فون پہ گفتگو ہوتی تھی یا بالمشافہ ۔۔۔🤔🤔🤔🤔🤔چلیں اس بہانے آپ سے لمبی گپ شپ ہو جائے گی۔ مونگ کی دال والے سموسوں کی کیا ہی بات ہے۔ شکریہ سیما آپا!
دعائیں آپکے لئے بہت ڈھیر ساری شاد و آباد رہئیے ۔۔۔خواب کی سی باتیں لگتی ہیں پرانی باتیں!
امین پچھلے دنوں کراچی سے آتے ہوئے دو کلو گاجر کا حلوا تو لے ہی آئے۔ بہت مزے مزے سے کھایا۔ الحمدللہ ۔ وہاں اتنی قدر نہیں تھی۔ مگر اب سب یاد آتا ہے!!
رحمتیں ہوں آپ پر پروردگار کی عظیم آج سب لوگ چھٹی منا رہے ہیں ۔۔ذمہ داری نبھانے کوئی بھی نہیں آیا آج یہاں؟ کہیں چھٹی تو نہیں اس لڑی میں بھی؟
ژوب چلے جائیں پھر چھٹیوں میں ۔۔۔۔زبردست چھٹیاں چل رہیں ہیں جی۔
سخت سردی پڑھ رہی ہوگی وہاں تو۔ژوب چلے جائیں پھر چھٹیوں میں ۔۔۔۔
ضرور پھر کراچی میں بھی سردی میں اضافہ کا امکان ہےصبح صبح بعض مقامات پر ہلکی برف پڑی ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ کوئٹہ کا درجہ حرات بھی منفی سات ہے ۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62