کاشف اکرم وارثی
محفلین
فالسو کا شربت بھی گرمیوں کی ایک سوغات۔۔
زحال مرزا بھائی میرے پاس آموں کے ٹوکرے تو نہیں ہیں ہاں دعاؤں کے ٹوکرے ہیں جو نظر نہیں آتے اسلئے انکی کوئی تصویر نہیں ہوسکتی، لہٰذا اَن دیکھی دعاؤں کے ٹوکروں سے کام چلائیں
"ڈوکے" مجھے بھی بہت پسند ہیں۔ خواہ بصرے کے ہوں یا بھینس کے۔ اب طبی ماہرین کہتے ہیں کہ ڈوکے (بھینس کے) ہیپا ٹائٹس اور ٹائفائڈ کا سبب بنتے ہیں لیکن اس وارننگ کا ہمارے بچپن کی عادت نے ذرا بھی اثر نہیں لیا اور گاؤں جا کر صبح اور شام کے اوقات میں اس کا لطف اٹھاتا ہوں اور ہماری نصف بہتر ،چونکہ شہر کی پروردہ اور طب سے متعلق ہیں، اس حرکت پرہم پر خوب گرجتی ہیں۔۔۔خدا کا شکر ہے آج تک برسی نہیں ۔ان دھاروں کو ہم لوگ " ڈوکے" کہتے ہیں اور بزرگوں کا فرمان ہے کہ ان میں بہت طاقت ہوتی ہے۔
ویسے ہمارے گاؤں میں بھی کافی سارے جامن کے درخت ہیں لیکن گھر والے ہمیشہ یہی نصیحت کرتے ہیں کہ بیٹا اسکے اوپر مت چڑھنا کیونکہ اسکی لکڑی بہت کمزور ہوتی ہے اور ذرا سے وزن سے مختلف آوازین نکالتی ہوئی دارِفانی سے کوچ کر جاتی۔
اچھا مزیدار بات یہ ہے کہ میں پیدا فروری میں ہوا مگر گرمیاں مجھے جی جان سے پسند ہیں
میں پاکستان تھا تو جب لائیٹ چلی جاتی تھی تو گرمی میں بڑے آرام سے سویا رہتا تھا - پچھلے سال جب میں کراچی گیا تھا توبھی
بڑے مزے سے بناء بجلی کے رات کو سویا رہا
ضرور ۔۔اب جب بنے گا تفصیل بھی اور تصویر بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ "آم کا مانی" کیسے بنتی ہے، کچھ تفصیل ہی لکھ دینی تھی۔
میں بھی شوق سے کھاتی ہوں یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیری اور پیاز کی چٹنی ہمارے ہاں بھی بہت شوق سے کھائی جاتی ہے بہنا
اور یہ دوسری والی ڈش کے بارے میں بتائیے گا میں نے پہلے مرتبہ سنا ہے اس کا نام ؟
آپا بہنوں کی تو دعائیں بڑی قبولیت والی ہوتی ہیں ان سے بڑھ کر بھلا اور کیا چاہیےبھائیوں کو-زحال مرزا بھائی میرے پاس آموں کے ٹوکرے تو نہیں ہیں ہاں دعاؤں کے ٹوکرے ہیں جو نظر نہیں آتے اسلئے انکی کوئی تصویر نہیں ہوسکتی، لہٰذا اَن دیکھی دعاؤں کے ٹوکروں سے کام چلائیں
اللہ ہم سب کو دین دنیا کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے ، ہم کو اپنے والدین کے لئے صدقہء جاریہ اور ہماری اولاد کو ہمارے لئے صدقہء جاریہ بنائے آمین
میاں کاشف اکرم وارثی بارے پاکستان سے کیا آئے دل پاکستان میں چھوڑ آئے ؟ اتنی مختصر بات؟
کام کی طرف دھیان دیں۔ سانس کو چھوڑیں وہ تو خود بخود آتی جاتی رہے گی۔
حسیب بیچارہ تو بخار سے لطف اندوز ہو رھا ہے۔
ویسے بخار بھی گرمیوں کا یک تحفہ ہے