انتہا
محفلین
پُر اشتہا کی ریٹنگ کی شدید ترین ضرورت محسوس ہوئیکئی دنوں سے چنے کی دال کا حلوہ کھانے کو جی چاہ رہا تھا۔ آج دودھ میں چنے کی دال صبح ہی بھگو دی۔ دوپہر کو پیس لی اور شام کو دیسی گھی، شکر اور دیسی انڈوں کو ملا کے حلوہ بنایا۔ اوپر کشمش، کھوپرا، بادام اور پستہ کی ہوائیاں چھڑکیں۔