سیما علی
لائبریرین
ماشاء اللّہ شکل سے ہی اتنا اچھا ہے بٹیا کہ کھانے کا دل چاہ رہا ہے
اس حلوہ میں خالص دیسی شکر استعمال ہوئی ہے اور میٹھا ہلکا ہے۔ بہت ہی مزے کا بنا ہے۔ جی چاہتا ہے کہ کھائے جائیں۔
بہت ساری دعائیں سگھڑاپے پر جیتی رہیے آمین
ماشاء اللّہ شکل سے ہی اتنا اچھا ہے بٹیا کہ کھانے کا دل چاہ رہا ہے
اس حلوہ میں خالص دیسی شکر استعمال ہوئی ہے اور میٹھا ہلکا ہے۔ بہت ہی مزے کا بنا ہے۔ جی چاہتا ہے کہ کھائے جائیں۔
میں دو سو مرتبہ پڑھ گیا۔ سوچا شاید سپلائی شروع کر دی ہے۔سو دو مرتبہ دس دس کلو ٹماٹروں کی چٹنی بنائی ہے۔
Heinz کے مد مقابلمیں دو سو مرتبہ پڑھ گیا۔ سوچا شاید سپلائی شروع کر دی ہے۔
لوازمات کیا ہوتا ہے؟ہمارے لوازمات سے چڑ ہے!!!
بہت ہی خوب ہے جنابپُر اشتہا کی ریٹنگ کی شدید ترین ضرورت محسوس ہوئی
بٹیا آپ تمام تفصیل بہت اعلیٰ لکھتی ہیں لگا کہ ہم نے خود آپ کے ساتھ کھانا کھایامہمانوں کے لیے برتن بھی دھو کے رکھتی گئی کہ خشک ہو جائیں۔ نیا رمال نکالا روٹیوں کے لیے۔ لو جی کھانا تیار۔ ایک مشترکہ سہیلی کو فون کھڑکایا۔ بلکہ کئی کو کھڑکائے لیکن ایک ہی آسکی۔ وہ بھی کھانے میں شریک ہو گئے۔
الحمدللہ رب العالمین۔
مہمانوں کی عزت تو کرنی ہوتی ہےبٹیا آپ تمام تفصیل بہت اعلیٰ لکھتی ہیں لگا کہ ہم نے خود آپ کے ساتھ کھانا کھایا
ماشاء اللّہ جیتی رہیے بہت سا پیار۔۔۔۔۔
اِس کی کوا بریانی تو بن ہی جائے گیتھوڑا پال تو لیں اسے پہلے۔۔ اب نری ہڈیوں کا کیا ذائقہ آئے گا بھلا
اپنی پسند اور ناپسند مسلط کر دیتے ہیں
کوے حرام ہوتے ہیں بھائیاِس کی کوا بریانی تو بن ہی جائے گی
ازراہِ مزاق کہا تھا بہنکوے حرام ہوتے ہیں بھائی
ان کی بریانی کون کھائے گا
کوے تو کافی لذیذ ہوتے ہیں۔ لوگ خوب کھاتے ہیںاِس کی کوا بریانی تو بن ہی جائے گی
ہمارے یہاں حرام ہیںکوے تو کافی لذیذ ہوتے ہیں۔ لوگ خوب کھاتے ہیں
کہاں؟ اتنی بار سنا پاکستان میں کوے کھانے متعلق۔ ہاں بریانی کا علم نہیںہمارے یہاں حرام ہیں
مزاق میں ہی بولتے ہیں کوئی نہیں کھاتا کوےکہاں؟ اتنی بار سنا پاکستان میں کوے کھانے متعلق۔ ہاں بریانی کا علم نہیں
سچ کہا بٹیا کھانے والوں کو ہمارے پکوڑا بننے سے کوئی غرض نہیں۔۔۔۔اتنی گرمی میں پکوڑے بنا کر انسان بھی پکوڑے کی طرح بن جاتا ہے۔۔ سڑا ہوا۔۔
افسوس آپ کو اب تک ٹی سی ایس کا پتا نہ ہوا!!!
اس حلوہ میں خالص دیسی شکر استعمال ہوئی ہے اور میٹھا ہلکا ہے۔ بہت ہی مزے کا بنا ہے۔ جی چاہتا ہے کہ کھائے جائیں۔
خدا آپ کی زبان مبارک قبول فرماوے!!!میں دو سو مرتبہ پڑھ گیا۔ سوچا شاید سپلائی شروع کر دی ہے۔