پھر بھی بٹیا ماشاء اللّہ خوش اسلوبی سے نبھا لیتیں ہیں ۔۔۔اللّہ پاک آسانیاں عطا فرمائے ۔۔۔۔خواتین نوکری بھی کریں اور گھر داری بھی۔۔۔ کس قدر مشکل ہے !
صبح کبھی چائے کے دم پہ آنے سے دودھ ڈالنے کی جلدی کہ زیادہ نہ پک جائے۔۔۔ دوسری طرف بچی کے لنچ باکس میں چپس رکھنے ہیں، اسے دیر ہو رہی ہے۔ صاحب کا ناشتہ جلدی تیار ہو۔ پرندے باہر آوازیں نکال رہے ہیں، ان کا ناشتہ۔۔۔۔ حق ہا!!
ہم کہاں نبھاتے ہیں۔۔ یہ اللہ ہی ہے جو آسانیاں دیتا ہے۔ ورنہ ہم کہاں، ہماری بساط کہاں۔پھر بھی بٹیا ماشاء اللّہ خوش اسلوبی سے نبھا لیتیں ہیں ۔۔۔اللّہ پاک آسانیاں عطا فرمائے ۔۔۔۔
بہت ڈھیر ساری دعائیں اور پیار ،سلامت رہیے۔۔۔۔
بالکل سچ کہا آپ نے ہم کیا ہماری بساط کہاں ۔۔۔۔یہاں آپ کی ہماری سوچ ایک ہے ہمارے ایک کولیگ سے ہماری بہت بحث ہوجاتی تھی اُنکی تین بیٹیاں ہیں ماشاء اللہ دو ڈاکٹر ہیں اور ایک انجینئر ہیں تو ہمیشہ کہتے ہماری وجہ اے بن گئی تو ہمیشہ ہم کہتے آپکی وجہ سے نہیں ۔۔۔ پروردگار کے کرم سے اگر وہ آسانیاں نہ عطا فرمائے ہم کچھ بھی نا کرسکیں پر انسان اتنا ناشکرا ہے کہ سارا کریڈٹ خود لینے پر لگا رہیتا ہے بس مالک ہمیں ہدایت عطا فرمائے ۔۔آمین۔۔۔۔ہم کہاں نبھاتے ہیں۔۔ یہ اللہ ہی ہے جو آسانیاں دیتا ہے۔ ورنہ ہم کہاں، ہماری بساط کہاں۔
کووڈ کے طفیل جب سے ہم گھر سے کام کر رہے ہیں، باورچی خانے کی اسی فیصد ذمہ داری سنبھالی ہوئی ہے۔ جس دن اپنے ہاتھ سے چھری پھل ، سبزیوں یا گوشت پر نہ چلے اور ہنڈیا میں ڈوئی نہ ہلے، ہمارے ہاتھ میں تو خارش شروع ہو جاتی ہے!خواتین نوکری بھی کریں اور گھر داری بھی۔۔۔ کس قدر مشکل ہے !
صبح کبھی چائے کے دم پہ آنے سے دودھ ڈالنے کی جلدی کہ زیادہ نہ پک جائے۔۔۔ دوسری طرف بچی کے لنچ باکس میں چپس رکھنے ہیں، اسے دیر ہو رہی ہے۔ صاحب کا ناشتہ جلدی تیار ہو۔ پرندے باہر آوازیں نکال رہے ہیں، ان کا ناشتہ۔۔۔۔ حق ہا!!
پھر بھی زندگی الحمدللہ خوبصورت ہے۔ گہماگہمی۔۔ مصروفیت۔۔ الحمدللہ۔
باورچی خانے کی اس فیصد ذمہ داری سنبھالی ہوئی ہے۔
“اس“ کے بعد “ی“ لکھنے سے رہ گئی۔ کچھ تو حسنِ ظن رکھتیں!آپ کا مطلب ہے دس فیصد۔۔۔ یعنی یہ تو آٹے میں نمک کے برابر ذمہ داری ہوئی نا پھر تو۔۔۔ اس میں کیا کمال ہوا۔
خارش کے لئے کریم لی؟کووڈ کے طفیل جب سے ہم گھر سے کام کر رہے ہیں، باورچی خانے کی اسی فیصد ذمہ داری سنبھالی ہوئی ہے۔ جس دن اپنے ہاتھ سے چھری پھل ، سبزیوں یا گوشت پر نہ چلے اور ہنڈیا میں ڈوئی نہ ہلے، ہمارے ہاتھ میں تو خارش شروع ہو جاتی ہے!
آٹے میں 10 فیصد نمک؟ اتنا کڑوا آٹا؟آپ کا مطلب ہے دس فیصد۔۔۔ یعنی یہ تو آٹے میں نمک کے برابر ذمہ داری ہوئی نا پھر تو۔۔۔ اس میں کیا کمال ہوا۔
مزا تو تب ہے جب جو کچھ نہ بن سکے وہ بھی مانیں کہ پروردگار کی وجہ سےبالکل سچ کہا آپ نے ہم کیا ہماری بساط کہاں ۔۔۔۔یہاں آپ کی ہماری سوچ ایک ہے ہمارے ایک کولیگ سے ہماری بہت بحث ہوجاتی تھی اُنکی تین بیٹیاں ہیں ماشاء اللہ دو ڈاکٹر ہیں اور ایک انجینئر ہیں تو ہمیشہ کہتے ہماری وجہ اے بن گئی تو ہمیشہ ہم کہتے آپکی وجہ سے نہیں ۔۔۔ پروردگار کے کرم سے اگر وہ آسانیاں نہ عطا فرمائے ہم کچھ بھی نا کرسکیں پر انسان اتنا ناشکرا ہے کہ سارا کریڈٹ خود لینے پر لگا رہیتا ہے بس مالک ہمیں ہدایت عطا فرمائے ۔۔آمین۔۔۔۔
ہماری ایک پڑوسن ہیں انکا ایک ہی بیٹا ہے ماں باپ دونوں بہت قابل ہیں پر ہر کوشش بیکار گئی کوئی بھی خرابی نہیں بچے میں دماغی کمزوری بھی نہیں ۔۔۔پر کچھ بھی کرکے نہیں دیا یعنی بالکل پڑھا لکھا نہیں اور کچھ سیکھا بھی نہیں والدہ ایک اسکول میں پڑھاتی ہیں اور والد ابھی کسی ادارے سے ریٹائر ہوئے ہیں ۔۔۔تو یہ منجانب اللّہ ہی ہے اور ماں باپ بھی راضی با رضائے الہی ہیں !زیک ۔۔۔۔۔۔مزا تو تب ہے جب جو کچھ نہ بن سکے وہ بھی مانیں کہ پروردگار کی وجہ سے
ریمورٹ ورک کی کیا صورتِ حال ہے؟خارش کے لئے کریم لی؟
کووڈ ہی میں بھی تو پچاس سے اسی اور اسی سے بیس تک پہنچ چکا ہوں۔ مزید کووڈ جاری رہا تو معلوم نہیں کیا ہو گا۔
بیگم ہفتہ میں ایک دفعہ جا رہی ہے جبکہ میں گھر ہی سے کام کر رہا ہوںریمورٹ ورک کی کیا صورتِ حال ہے؟
آپ کو ٹرافی دی جاتی ہے۔کووڈ کے طفیل جب سے ہم گھر سے کام کر رہے ہیں، باورچی خانے کی اسی فیصد ذمہ داری سنبھالی ہوئی ہے۔ جس دن اپنے ہاتھ سے چھری پھل ، سبزیوں یا گوشت پر نہ چلے اور ہنڈیا میں ڈوئی نہ ہلے، ہمارے ہاتھ میں تو خارش شروع ہو جاتی ہے!
ساتھ قیمہ ڈالا؟ یا صرف شملہ مرچیں؟
بڑی ہری مرچوں کا سالن۔ اتنا مزے کا بنا ہے کہ بس۔۔۔ صبح ناشتے میں بھی میں نے یہی کھانا ہے ان شاءاللہ۔
بہت لذیذ لگ رہا ہے جاسمن بٹیا ۔۔۔۔\
بڑی ہری مرچوں کا سالن۔ اتنا مزے کا بنا ہے کہ بس۔۔۔ صبح ناشتے میں بھی میں نے یہی کھانا ہے ان شاءاللہ۔
کچھ بھی نہیں۔ یہ شملہ مرچ نہیں ہے۔ بڑی مرچ ہے جس میں تیزی نہیں ہوتی۔ساتھ قیمہ ڈالا؟ یا صرف شملہ مرچیں؟