جاسمن
لائبریرین
واقعی اللہ نے ذائقہ دے دیا الحمدللہ۔بہت لذیذ لگ رہا ہے جاسمن بٹیا ۔۔۔۔\
واقعی اللہ نے ذائقہ دے دیا الحمدللہ۔بہت لذیذ لگ رہا ہے جاسمن بٹیا ۔۔۔۔\
بہترین شکل سوجی کا حلوا!!!! اکثر لوگ بہت آسان سمجھتے ہیں پر یہ اتنا آسان نہیں ہے بنانا ۔اب جب شکل اتنی حسین ہے تو مزا بھی آتنا ہی اچھا ہوگا !!!!!گھر والے Better Judge ہیں ۔پر ہم نے پورے نمبر دئیے۔۔۔بغیر کھائے 🌟🌟🌟🌟🌟آج زندگی میں پہلی بار سوجی کا حلوہ خود بنایا اور ناشتے میں گھر والوں کو پیش کیا۔
زبردست ۔آج زندگی میں پہلی بار سوجی کا حلوہ خود بنایا اور ناشتے میں گھر والوں کو پیش کیا۔
اور محفلین کا حصہ صرف تصویریں؟؟؟آج زندگی میں پہلی بار سوجی کا حلوہ خود بنایا اور ناشتے میں گھر والوں کو پیش کیا۔
صورت سے بہت مزے کا لگ رہا ہے۔آج زندگی میں پہلی بار سوجی کا حلوہ خود بنایا اور ناشتے میں گھر والوں کو پیش کیا۔
بہترین شکل سوجی کا حلوا!!!! اکثر لوگ بہت آسان سمجھتے ہیں پر یہ اتنا آسان نہیں ہے بنانا ۔اب جب شکل اتنی حسین ہے تو مزا بھی آتنا ہی اچھا ہوگا !!!!!گھر والے Better Judge ہیں ۔پر ہم نے پورے نمبر دئیے۔۔۔بغیر کھائے 🌟🌟🌟🌟🌟
بہت بہت شکریہ!اور تو اور میوہ بڑے سلیقے سے کاٹا گیا ہے ۔۔۔۔
بہت شکریہ!صورت سے بہت مزے کا لگ رہا ہے۔
فن لینڈ کی ہوائی ٹکٹ خریدیں اور آجائیں حلوہ کھانے!اور محفلین کا حصہ صرف تصویریں؟؟؟
سرٹیفائیڈ کیمیائی حلوائی!زبردست ۔
گویا اب سرٹیفائیڈ حلوائی کہلا سکتے ہیں ۔
اسکا مطبل ہے کہ سیرت و صورت دونوں ہی اعلیٰ و ارفع 😊⭐️😊⭐️😊⭐️بہت بہت شکریہ!
اللہ کا شکر ہے کہ ذائقہ بھئ بہت اچھا تھا۔ اگرچہ میں نے چینی کی مقدار معیاری رکھی لیکن ہمارے گھر چینی کا استعمال کم کیا جاتا ہے۔ باقی سب ٹھیک تھا۔
بس ابھی پہنچے 😊فن لینڈ کی ہوائی ٹکٹ خریدیں اور آجائیں حلوہ کھانے!
مولوی اور حلوہ تو سنا تھا، شاعر کب سے حلوے کے دیوانے ہو گئے؟بس ابھی پہنچے 😊
کہانی کا سبق یہ ہے کہ ہر وقت مکی پہ مکی مارنے کی ضرورت نہیں!عموماً ہم آٹا گوندھ کے پھر اسے ٹھہرانے کے لیے رکھتے ہیں اور پھر کہیں جا کے روٹی بناتے ہیں۔
یا
آٹے کو پانی ڈال کے لپیٹ دیا اور پندرہ بیس منٹ کے بعد ایک دو مکی مار کے رکھ دیا اور روٹی بنا لی۔
لیکن ایک دن میرے پاس نہ آٹا گوندھنے کا وقت تھا نہ ہی انتظار کرنے کا۔
میں نے آٹے میں پانی ڈال کے صرف اکٹھا کیا اور ایک بھی مکی مارے بغیر اسی وقت روٹیاں بنائیں اور الحمدللہ ٹھیک بن گئیں۔
ہم تھوڑے سے مولوی بھی ہیں نا 😊مولوی اور حلوہ تو سنا تھا، شاعر کب سے حلوے کے دیوانے ہو گئے؟
باجرے کے آٹے سے ٹوٹتی تو نہیں روٹی !مکئی اور جو تو صحیح !!ہم آٹے میں اسپغول تخم بالنگا ایک چٹکی اور دہی ملا کر گوندھنے ہیں ۔۔۔ہم کافی عرصے سے گندم کے آٹے میں مکئی، جو اور باجرے کا آٹا نیز بیسن ملا کے روٹی بناتے ہیں۔
جیسے کہ دو گلاس گندم کا آٹا اور مٹھی مٹھی دوسرے آٹے۔
حلوہ بھی پھر تھوڑا ملے گا!ہم تھوڑے سے مولوی بھی ہیں نا 😊