عرفان سعید
محفلین
یہ تو بہت اٹی ہوئی روٹی ہے!ہم کافی عرصے سے گندم کے آٹے میں مکئی، جو اور باجرے کا آٹا نیز بیسن ملا کے روٹی بناتے ہیں۔
جیسے کہ دو گلاس گندم کا آٹا اور مٹھی مٹھی دوسرے آٹے۔
یہ تو بہت اٹی ہوئی روٹی ہے!ہم کافی عرصے سے گندم کے آٹے میں مکئی، جو اور باجرے کا آٹا نیز بیسن ملا کے روٹی بناتے ہیں۔
جیسے کہ دو گلاس گندم کا آٹا اور مٹھی مٹھی دوسرے آٹے۔
مجھ سے عموماً نہیں ٹوٹتی۔باجرے کے آٹے سے ٹوٹتی تو نہیں روٹی !مکئی اور جو تو صحیح !!ہم آٹے میں اسپغول تخم بالنگا ایک چٹکی اور دہی ملا کر گوندھنے ہیں ۔۔۔
آٹا بھی کہتا ہوگا کس نے پکایانتیجے کے طور پر جو شے پک کر برآمد ہوئی اسے کسی بھی زبان میں روٹی نہیں کہتے۔۔۔
بالآخر اسی چیز کو صبر شکر کرکے چائے کے ساتھ کھایا!!!
کسقدر سگھڑ ہیں !!!!خیر ہم نے آٹا لیا اور پانی ڈال کر گوندھا تو لئی بن گئی، مزید آٹا ڈالا تو پتھر۔۔۔
اگر یہ شمشاد بیگم نکلیں تو ان کی کم عمری آپ کی عمر میں اضافہ کا باعث ثابت ہوسکتی ہے!!!مبلغ 19 سال کی عمر میں آپ کافی سگھڑ ہیں برخوردار!
چلیں یہ تو خیر ہوئی۔۔۔آج مزے کا واقعہ ہوا۔ ایک بھنڈی کٹوری میں نکال کر ٹھنڈی ہونے کے لیےرکھی کہ چیک کرتی ہوں گلی ہے یا نہیں۔
کچھ ادھر ادھر دھیان تھا۔ یک دم کٹوری پہ نظر گئی تو دل دھک سے رہ گیا۔ ابھی میں پرے ہٹنے والی تھی کہ انکشاف ہوا ۔۔۔۔یہ چھپکلی نہیں ہے۔
خود ساختہ محفل یا۔۔۔خود ساختہ محفل سے دوری۔۔۔
سچ کیا بات ہے آپکی 👏👏👏👏👏👏لو، گُل حمیدن کا چراغ ہوا!!!
اس روٹی کو دیکھ کر تو منہ میں پانی بھر آیا
ناشتے میں بیسن کے آمیزے کو روٹی پہ لگا کے پراٹھے بنائے۔ ساتھ میں پودینے، زیرہ، ہرا دھنیا، لہسن، ہری مرچ ، نمک سے تیار چٹنی کو دہی میں ملا کے رائتہ بنایا۔ لب سوز اور لبریز کپ چائے کا۔
کیا ناشتہ ہے واللہ!
میری معزز بہن , یہ میٹھا تو نہ صرف بھوک کا علاج ہے بلکہ مہنگائی کا بھی علاج ہے ۔بادام اخروٹ کاجو پستہ تل اور آٹے کو دیسی گھی میں بھون کر میٹھا تیار کیا۔ تھوڑی سی چینی بھی شامل کی کیونکہ گڑ نہیں تھا۔
صبح دوپہر شام کھایا۔ سالن روٹی کی خواہش ہی نہ ہوئی۔
مزے کا بنا۔ الحمد للہ
بھوک کے علاج کی تو سمجھ آتی ہے مگر مہنگائی کا علاج کیسے ہوا؟ اندازہ نہیں کیا کہ کیسی کمر توڑ مہنگائی ہے۔میری معزز بہن , یہ میٹھا تو نہ صرف بھوک کا علاج ہے بلکہ مہنگائی کا بھی علاج ہے ۔
مہنگائی کا علاج اس لئے کہا کہ آپ نے خود ہی کہا کہ اس کے کھانے کے بعد سالن اور روٹی کی خواہش ہی نہیں ہوئی , تو یہ مہنگائی کا علاج ہوا ناں , میری بہن.بھوک کے علاج کی تو سمجھ آتی ہے مگر مہنگائی کا علاج کیسے ہوا؟ اندازہ نہیں کیا کہ کیسی کمر توڑ مہنگائی ہے۔
اوہ اچھا اچھا اس لحاظ سے۔۔۔خواہش نہیں ہوئی سالن اور روٹی کھانے کی۔ مگر بنایا تو تھا نا۔مہنگائی کا علاج اس لئے کہا کہ آپ نے خود ہی کہا کہ اس کے کھانے کے بعد بعد سالن اور روٹی کی خواہش ہی نہیں ہوئی , تو یہ مہنگائی کا علاج ہوا ناں , میری بہن.