سید عمران
محفلین
اور ہمیں بھی بہت پسند ہے....مجھے بھی بہت پسند ہے یہ چٹنی
بھیا کی چٹنی!!!
اور ہمیں بھی بہت پسند ہے....مجھے بھی بہت پسند ہے یہ چٹنی
"ایمی نہیں کھاتی ہلدی والی۔"
"ایمی کو ایسی ہی پسند ہے۔"
پانی کے بغیر کو کچھ بھی پکانا ممکن نہیں اگر گلنے کے لئے نہیں بھی چاہیے پھر بھی سبزیاں ، دالیں چاول دھوئے بغیر گذارا نہیں ۔۔۔۔میرا تو کچن میں پانی پینے ہی جانا ہوتا ہے۔ اب اس کا کیا کیفیت نامہ تازہ کیا جائے۔
پانی کے بغیر کو کچھ بھی پکانا ممکن نہیں اگر گلنے کے لئے نہیں بھی چاہیے پھر بھی سبزیاں ، دالیں چاول دھوئے بغیر گذارا نہیں ۔۔۔۔
پہلی کوشش بھی خوب ہے ۔کس سے مدد لی یوٹیوب سے یا پھر کسی گھر کے فرد سے ؟آج زندگی میں پہلی بار سوجی کا حلوہ خود بنایا اور ناشتے میں گھر والوں کو پیش کیا۔
ہم تو اِس چٹنی کو بھول گئے ہیں یاد دلائیں ذرا اسباق کو شامل کرکےاور ہمیں بھی بہت پسند ہے....
بھیا کی چٹنی!!!
آج درمیانہ ٹھنڈا پانی پیا کیونکہ گرمی کم تھی۔میرا تو کچن میں پانی پینے ہی جانا ہوتا ہے۔ اب اس کا کیا کیفیت نامہ تازہ کیا جائے۔
جب یہاں آئیں گے تو بتانا بھی پڑے گا۔ضروری ہے بتانا کیا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔؟؟
اب کیا بتائیں جب گیس ہی ہلکی اور پھر غائب ہورہی ہوتو ۔جب یہاں آئیں گے تو بتانا بھی پڑے گا۔
یہ تو افسوس کی بات ہے ۔اب کیا بتائیں جب گیس ہی ہلکی اور پھر غائب ہورہی ہوتو ۔
جی بھائی اسی کا بندوبست کیا ہے اب۔یہ تو افسوس کی بات ہے ۔
لیکن ایسا ہو تو ایک متبادل سلنڈر کا انتظام کر رکھیے بھئی ۔ چولہا جلنا بھی تو ضروری امور میں سے ہے ۔
سلنڈر رکھیے۔اب کیا بتائیں جب گیس ہی ہلکی اور پھر غائب ہورہی ہوتو ۔
یہ کتاب بہت معروف تھی۔ خیال رہے کہ حفیظ عنایت اللہ کے نام سے دھوکا نہ کھائیے گا، یہ ایک خاتون کا نام ہے۔ تاج کمپنی سے کتاب منگوائیے یا جا کر خرید لیجیے اور کچن سینڈوچ بنائیے اور بھیا جی عدنان اکبری نقیبی کو بھی ضرور کھلائیے گا۔اس پر ہمیں بھی کچھ یاد آیا۔۔۔
غالباً والدہ کی علالت کے انہی ایام کا ذکر ہے کہ ایک مرتبہ ان کی اکلوتی اور چہیتی کتاب پر ہاتھ صاف کیا۔۔۔
براؤن کلر کی پلاسٹک جلد والی اس کتاب کا نام ’’کھانا پکانا‘‘ تھا جو بقول ان کے ہر دلہن کو جہیز میں دی جاتی تھی۔۔۔
اس میں ایک ترکیب تھی آلو اور ہرا دھنیا، اس میں ہرا دھنیا بے حساب ڈلتا تھا۔۔۔
خیر ہم ایک ایک سطر دس دس دفعہ دیکھ دیکھ کر بناتے گئے۔۔۔
جب کھانا دم پر لگا تو دھنیے کی خوشبو سے سارا گھر مہک اٹھا۔۔۔
والدہ بھی اٹھ کر دیکھنے آئیں کہ کیا کارنامہ وقوع پذیر ہوا ہے۔۔۔
خیر جس نے بھی کھایا بہت مزا آیا۔۔۔
اسی کتاب سے دیکھ کر قیمے کی ٹکیاں، برگر، آلو اور قیمے کے رول اور لوکی کا حلوہ بھی بنایا۔۔۔
جس نے کھایا اسے یقین نہ آیا کہ ہم نے بنایا۔۔۔
ایک اور ترکیب دیکھ کر چکن سینڈوچ بنائے، اتنے ذائقے دار سینڈوچ اس کے بعد نہ کبھی گھر میں کھائے نہ باہر۔۔۔
افسوس ترکیب کا وہ پرچہ نہ جانے کہاں گم ہوگیا۔۔۔
آج تک اس کے بچھڑنے کا صدمہ جسم و جاں کو لاحق ہے!!!
کتاب تو آج بھی ہے مگر سینڈوچ بنانے کا پرچہ الگ تھا وہ گم ہوگیا!!!یہ کتاب بہت معروف تھی۔ خیال رہے کہ حفیظ عنایت اللہ کے نام سے دھوکا نہ کھائیے گا، یہ ایک خاتون کا نام ہے۔ تاج کمپنی سے کتاب منگوائیے یا جا کر خرید لیجیے اور کچن سینڈوچ بنائیے اور بھیا جی عدنان اکبری نقیبی کو بھی ضرور کھلائیے گا۔
یہ پرچہ کہاں سے آیا تھا؟کتاب تو آج بھی ہے مگر سینڈوچ بنانے کا پرچہ الگ تھا وہ گم ہوگیا!!!
وہاں سے!!!یہ پرچہ کہاں سے آیا تھا؟
وہاں کا کوئی نام ہوتا ہے بھلا جگہیں بھی بے نام ہوتیں ہیں ۔۔ایک مرتبہ ہمارے صاحب کو ایک کولیگ نے کسی کے گھر ڈراپ کیا اب مقررہ مدت سے زیادہ دیر ہوگئی تو فون کرکے پوچھا ۔۔پرویز بھائی اتنی دیر ہوگئی آپ نے کہاں چھوڑا تھا !!!!!بولے بھابھی کوئی بہت ہی پرسرار جگہ تھی 🤣🤣🤣🤣🤣🤣وہاں سے!!!
اچھا اچھا وہاں سے، سمجھ گیا۔وہاں سے!!!