سید عمران
محفلین
ہوا کی غلطی۔۔۔ہوا سے صفحہ غلطی سے پلٹ نہ جائے،
یہ تو کسی ناول کا نام ہوسکتا ہے!!!
ہوا کی غلطی۔۔۔ہوا سے صفحہ غلطی سے پلٹ نہ جائے،
پانی گوشت سے ختم کرنا تھا یا چاولوں سے؟بریانی بناتے ہوئے گوشت سے سارا پانی ختم کرنے سے قبل ہی چاولوں میں ڈال کر، تہہ لگا کر دم کر دیا۔۔۔۔۔۔
چاولوں سے تو پچ پہلے ہی نکال لی تھی۔پانی گوشت سے ختم کرنا تھا یا چاولوں سے؟
کَڑی بنائی تھی۔ یا عام پکوڑے دہی میں ڈال کر کھائے ہیں؟آج ہم نے پکوڑے دہی ملا کر کھائے ہیں ، بہت مزیدار لگتے ہیں ۔
بھیا عام پکوڑے اور دہی تھی ۔کَڑی بنائی تھی۔ یا عام پکوڑے دہی میں ڈال کر کھائے ہیں؟
آ ج پہلی بار لسوڑوں کا اچار لسوڑے بھر کے بنایا ہے۔ اتنا مشکل اور وقت طلب کام۔ چنے کی دال کوٹ کے مصالحے ملا کر۔۔۔۔ ساتھ ہی کچھ آ م بھی آ گئے تھے ۔انہیں کش کر کے رکھ رہی ہوں۔ بچوں کو لگایا ہے کش کرنے کے لیے۔ مجھے یہ اچار بہت پسند ہے لیکن گھر کے دیگر افراد کو پھاڑیوں والا پسند ہے۔ تو کئی طرح کے بنانے ہوں گے۔۔۔اللہ آ سانی فرمائے۔امین!
جی ہاں۔کیا اس اچار میں چنے کی دال بھی ڈلتی ہے؟
اسے تو دیکھ کر ہی دانت کھٹے ہو گے آپی ۔
اسے تو دیکھ کر ہی دانت کھٹے ہو گے آپی ۔
جی ہاں۔
چنے کی دال بھگو کے رکھ دیں تقریبا پوری رات۔ پھر کپڑے پہ بچھا دیں تاکہ ذرا پانی خشک ہوجائے۔ موٹا موٹا کوٹ کے ۔۔۔موٹا کٹا لہسن،موٹا کٹا دھنیا،سونف،رائی،میتھے،گرم مصالحہ،سرخ مرچ۔۔۔ ۔۔سب موٹے کٹے ہوئے۔۔۔نمک اور کلونجی اور تھوڑاسرسوں کا تیل ملا کے گٹھلی نکال کے بھرتے جائیں۔۔
دبا دبا کے مرتبان میں بھر لیں۔۔تیل ڈالیں۔۔۔چند دن میں تیار
مجال ہے جو کوئی کام عام انسانوں جیسا کرلیں!!!آج ہم نے پکوڑے دہی ملا کر کھائے ہیں ، بہت مزیدار لگتے ہیں ۔
خاص پکوڑوں کو نجانے کس کے ساتھ کھائیں گے؟؟؟بھیا عام پکوڑے اور دہی تھی ۔
ہمارے لیے تصاویر ہی شئر کر دیتیں۔کل دو بڑے پراجیکٹ شروع کیے۔ کڑھی تو امی جی کی فرمائش پہ بنانی تھی اور کئی روز سے میں لحیم/دلیم بنانے کا سوچ رہی تھی۔ تو دونوں اکٹھے شروع کر دیے۔
کڑھی تو کل دوپہر میں تیار تھی البتہ دلیم/لحیم آج دوپہر تک تیار ہوا۔ مٹن اس لیے ڈالتی ہوں کہ امی جی اور صاحب بڑا گوشت نہیں کھاتے۔ چکن والا ہم سب کو نہیں پسند۔
تلے ہوئے پیاز، لیموں کے ساتھ انتہائی مزیدار۔ امی جی کو بھجوایا۔ ایک ڈونگہ پڑوس میں دیا۔ ایک بالٹی ماسی کو، ادارہ کے ایک کارکن کے لیے فریز کیا ہے۔ باقی ہم کھا رہے ہیں۔
پتیلا پڑا ہے خالی خالی سا۔۔۔اسی کی شئیر کر سکتی ہوںہمارے لیے تصاویر ہی شئر کر دیتیں۔