کچھ عرفان سعید سے سبق سیکھیںپتیلا پڑا ہے خالی خالی سا۔۔۔اسی کی شئیر کر سکتی ہوں
اصل میں یا تو کھانا بنا لو یا تصویریں
ہم نے بھی کل حلیم کھائی ہےدلیم/لحیم آج دوپہر تک تیار ہوا۔ مٹن اس لیے ڈالتی ہوں کہ امی جی اور صاحب بڑا گوشت نہیں کھاتے۔ چکن والا ہم سب کو نہیں پسند۔
تلے ہوئے پیاز، لیموں کے ساتھ انتہائی مزیدار۔ امی جی کو بھجوایا۔ ایک ڈونگہ پڑوس میں دیا۔ ایک بالٹی ماسی کو، ادارہ کے ایک کارکن کے لیے فریز کیا ہے۔ باقی ہم کھا رہے ہیں۔
محلہ داروں کی مرغی تو نہیں پکڑنی؟کل ارادہ ہے انشا اللہ مرغی کی تے والی بریانی بنانے کا بس دُعا کریں کہ مرغی ہاتھ آجائے
اگر ریٹ زیادہ ہوئے مرغی کے تو مرغی ہاتھ نہیں آئے گی یہ مطلب ہے بھائی ۔محلہ داروں کی مرغی تو نہیں پکڑنی؟
ایک دم ذہن میں بڑے ڈیم کے پراجیکٹ آگئے تھے!!!کل دو بڑے پراجیکٹ شروع کیے۔
آپ کے علاقے میں ٹی سی ایس نہیں ہے کیا؟؟؟تلے ہوئے پیاز، لیموں کے ساتھ انتہائی مزیدار۔ امی جی کو بھجوایا۔ ایک ڈونگہ پڑوس میں دیا۔ ایک بالٹی ماسی کو، ادارہ کے ایک کارکن کے لیے فریز کیا ہے۔ باقی ہم کھا رہے ہیں۔
اب پتیلا منگوائیں گے کیا؟آپ کے علاقے میں ٹی سی ایس نہیں ہے کیا؟؟؟
صحیح سے مفصل لکھیں ایسے:آج میں نے چپس بنائی پہلے آلو کو تھوڑا سا اُبالا نمک ڈال کر پھر تھوڑا ٹھنڈا کیا اُس کے بعد کوکنگ آئل کو گرم کیا پھر چپس فرائی کئے بعد میں چاٹ مصالحہ اورنمک ڈال کر کھائے۔
مجذوب کو دور کی نسبت بھی ہے کافی!!!اب پتیلا منگوائیں گے کیا؟
پہچاننے میں مشکل ہو رہی ہے۔لنچ میں اریپا اور گوردیتا کا تقابلی جائزہ
پلیٹ میں قریب اریپا ہے اور دور گوردیتا۔ گوردیتا فرائی کیا گیا ہے جبکہ اریپا نہیں۔ اس میں بھرے اجزا میں بھی فرق ہے۔ البتہ دونوں لاطینی امریکی کھانے خوب لذیذ تھےپہچاننے میں مشکل ہو رہی ہے۔
دونوں بھائیوں کی نشاندہی کردیں
ہم انہیں کَیر کہتے ہیں ۔ (کیر جیسے باغ کی سَیر) ۔